ur_psa_text_ulb/128/01.txt

3 lines
307 B
Plaintext

\c 128 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔مُبارَک ہَے تُو جو خُداوند سے ڈرتا ہَے۔
جو اُس کی راہوں پر چلتا ہَے۔ \v 2 ۔کیونکہ تُو اپنے ہاتھوں کی محِنت سے کھائے گا۔
تُو مُبارَک اَور سعادت مند ہوگا۔