Mon Feb 21 2022 14:13:49 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-21 14:13:49 +09:00
parent 7946862f45
commit e32fba78a3
8 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ اِس لئے، اَے میرے فرزند، تم فضل میں مضبوط ہو جاؤ جو مسیح یسو ع میں ہے۔ \v 2 ۲۔ جو باتیں تم نے مجھ سے بہت سے گواہوں کے سامنے سُنی، اُنہیں ایسے دیانت دار آدمیوں کے سپرد کرو جو اوروں کو بھی سکھانے کے قابل ہوں۔‬‬

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ مسیح یسوع کے اچھے سپاہی کی طرح میرے ساتھ دُکھ اُٹھاؤ۔ \v 4 ۴۔ کوئی سپاہی جب جنگ کو جاتا ہے تو اپنے آپ کو زندگی کے معاملات میں نہیں پھنساتا تاکہ اپنے بھرتی کرنے والے کو خوش کرے۔ \v 5 ۵۔ دنگل میں مقابلہ کرنے والا بھی اگر وہ باقاعدہ مقابلہ نہیں کرتا تو سہرا نہیں پاتا۔‬‬

1
02/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ جو کسان محنت کرتا ہے ضروری ہے کہ پیداوار کا حصہ پہلے اُسی کو ملے۔ \v 7 ۷ ۔ جو کچھ میں کہتا ہوں اُس پر غور کرو، کیونکہ خداوند تجھے سب باتوں کی سمجھ دے گا۔‬‬

1
02/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ یسوع مسیح کو یاد رکھ جو داؤد کی نسل سے ہے جو کہ میری خوش خبری کے موافق مردوں میں سے جی اٹھا تھا۔ \v 9 ۹۔ جس کی خاطر میں بد کار کی طرح دکھ اٹھاتا ہوں یہاں تک کہ قید میں ہوں۔ مگر خدا کا کلام قید نہیں ہوا۔ \v 10 ۱۰۔ اِس لئے میں بر گزیدہ لوگوں کے لئے سب کچھ برداشت کرتا ہوں، تاکہ وہ بھی اُس نجات کو ابدی جلال کے ساتھ حاصل کریں جو مسیح یسوع میں ہے۔‬‬

1
02/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ یہ بات قابلِ یقین ہے کہ: "اگر ہم اُس کے ساتھ مر گئے تو اُس کے ساتھ جئیں گے بھی۔ \v 12 ۱۲۔ اگر ہم دکھ سہیں گے تو اُس کے ساتھ بادشاہی بھی کریں گے۔اگر ہم اُس کا انکار کریں گے تو وہ بھی ہمارا انکار کرے گا۔ \v 13 ۱۳۔ اگر ہم بے وفائی کریں گے، تو بھی وہ وفا دار رہے گا، کیونکہ وہ آپ اپنا انکار نہیں کر سکتا۔"

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ اُنہیں یہ سب باتیں یا د دلاؤ۔ خدا کے سامنے تاکید کرو کہ لفظی تکرار نہ کریں۔ اِس کی وجہ سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے اُن کے لیے جو سنتے ہیں تباہی ہے۔ نوٹ \v 15 ۱۵۔ اپنے آپ کو خدا کے سامنے مقبول اور ایسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشش کرو جسے شرمندہ نہ ہونا پڑےاور سچائی کے کلام کی درستی سے تعلیم دیتا ہو۔‬‬

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ بے ہودہ باتوں سے پرہیز کرو جس سے بے دینی اور زیادہ بڑھتی جاتی ہے۔ \v 17 ۱۷۔ اُن کی باتیں آکلہ کی طرح پھیلتی چلی جائیں گی۔ ہمینس اورفلتیس اُن ہی میں سے ہیں۔ \v 18 ۱۸۔ یہ وہ لوگ ہیں جو سچائی سے گمراہ ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جی اُٹھنا پہلے ہی ہو چُکا ہے۔ یہ دوسروں کےایمان کو بھی بگاڑتے ہیں۔‬‬

1
02/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ تو بھی خداوند کی مضبوط بنیاد قائم رہتی ہے۔ اُس پر یہ لکھا ہے: "خداوند اپنوں کو پہنچانتا ہے" اور "جو کوئی خداوند کا نام لیتا ہے اُسے ناراستی سے باز رہنا لازمی ہے۔ \v 20 ۲۰۔ عالی شان گھرمیں نہ صرف سونے اور چاندی ہی کے برتن ہوتے ہیں۔ وہاں لکڑی اور مٹی کے برتن بھی ہوتے ہیں۔ بعض عزت کے لئے اور بعض ذلّت کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ \v 21 ۲۱۔ اگر کوئی اپنے آپ کو اِن سے الگ ہو کر پاک کرے گا، وہ عزت والا مقدس برتن ہو گا۔ اور اپنے مالک کے کام کے لائق اور ہر نیک کام کے لئے تیار ہوگا۔‬‬