1 line
520 B
Plaintext
1 line
520 B
Plaintext
\v 16 ۱۶۔ بے ہودہ باتوں سے پرہیز کرو جس سے بے دینی اور زیادہ بڑھتی جاتی ہے۔ \v 17 ۱۷۔ اُن کی باتیں آکلہ کی طرح پھیلتی چلی جائیں گی۔ ہمینس اورفلتیس اُن ہی میں سے ہیں۔ \v 18 ۱۸۔ یہ وہ لوگ ہیں جو سچائی سے گمراہ ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جی اُٹھنا پہلے ہی ہو چُکا ہے۔ یہ دوسروں کےایمان کو بھی بگاڑتے ہیں۔ |