1 line
584 B
Plaintext
1 line
584 B
Plaintext
\v 14 ۱۴۔ اُنہیں یہ سب باتیں یا د دلاؤ۔ خدا کے سامنے تاکید کرو کہ لفظی تکرار نہ کریں۔ اِس کی وجہ سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے اُن کے لیے جو سنتے ہیں تباہی ہے۔ نوٹ \v 15 ۱۵۔ اپنے آپ کو خدا کے سامنے مقبول اور ایسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشش کرو جسے شرمندہ نہ ہونا پڑےاور سچائی کے کلام کی درستی سے تعلیم دیتا ہو۔ |