1 line
616 B
Plaintext
1 line
616 B
Plaintext
\v 8 ۸۔ یسوع مسیح کو یاد رکھ جو داؤد کی نسل سے ہے جو کہ میری خوش خبری کے موافق مردوں میں سے جی اٹھا تھا۔ \v 9 ۹۔ جس کی خاطر میں بد کار کی طرح دکھ اٹھاتا ہوں یہاں تک کہ قید میں ہوں۔ مگر خدا کا کلام قید نہیں ہوا۔ \v 10 ۱۰۔ اِس لئے میں بر گزیدہ لوگوں کے لئے سب کچھ برداشت کرتا ہوں، تاکہ وہ بھی اُس نجات کو ابدی جلال کے ساتھ حاصل کریں جو مسیح یسوع میں ہے۔ |