ur_2ti_text_reg/02/19.txt

1 line
852 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۱۹۔ تو بھی خداوند کی مضبوط بنیاد قائم رہتی ہے۔ اُس پر یہ لکھا ہے: "خداوند اپنوں کو پہنچانتا ہے" اور "جو کوئی خداوند کا نام لیتا ہے اُسے ناراستی سے باز رہنا لازمی ہے۔ \v 20 ۲۰۔ عالی شان گھرمیں نہ صرف سونے اور چاندی ہی کے برتن ہوتے ہیں۔ وہاں لکڑی اور مٹی کے برتن بھی ہوتے ہیں۔ بعض عزت کے لئے اور بعض ذلّت کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ \v 21 ۲۱۔ اگر کوئی اپنے آپ کو اِن سے الگ ہو کر پاک کرے گا، وہ عزت والا مقدس برتن ہو گا۔ اور اپنے مالک کے کام کے لائق اور ہر نیک کام کے لئے تیار ہوگا۔‬‬