Fri Jun 19 2020 23:03:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:03:14 -05:00
parent 65b85b34e3
commit 5f1dd0bf85
7 changed files with 14 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 24 ۔تب لوگ موُسیٰ پر کُڑکُڑائے اور کہا ہم کیا پیئیں؟
\v 25 25۔اُس نے خُداوند سے فریاد کی ۔ تو خُداوند نے اُسے ایک درخت دِکھایا۔ اُسے اُس نے پانی میں ڈالاتو وہ پانی میٹھا ہو گیا۔ وہاں اُس نے اُس کے لئے قوانین اور احکام بنائے اَور وہاں اُس نے اُس کا اِمتحان کیِا۔
\v 26 26۔اور فرمایا۔ اگر تُو اپنے خُداوند خُدا کی آواز سُنے۔ اَور جو کچھ اُس کے سامنے راست ہے کرے۔ اَور اُس کے احکام کی تابعداری کرے اور اُس کے سب قوانین کو مانے ۔ تو سب بیماریاں جو میَں نے مصریوں پر بھیجیں اُن میں سے تجھ پر کوئی نہ آئے گی ۔ کیونکہ میَں خُداوند تجھے صحت دینے والا ہُوں۔
\v 24 ۔تب لوگ موُسیٰ پر کُڑکُڑائے اور کہا ہم کیا پیئیں؟ \v 25 ۔اُس نے خُداوند سے فریاد کی ۔ تو خُداوند نے اُسے ایک درخت دِکھایا۔ اُسے اُس نے پانی میں ڈالاتو وہ پانی میٹھا ہو گیا۔ وہاں اُس نے اُس کے لئے قوانین اور احکام بنائے اَور وہاں اُس نے اُس کا اِمتحان کیِا۔ \v 26 ۔اور فرمایا۔ اگر تُو اپنے خُداوند خُدا کی آواز سُنے۔ اَور جو کچھ اُس کے سامنے راست ہے کرے۔ اَور اُس کے احکام کی تابعداری کرے اور اُس کے سب قوانین کو مانے ۔ تو سب بیماریاں جو میَں نے مصریوں پر بھیجیں اُن میں سے تجھ پر کوئی نہ آئے گی ۔ کیونکہ میَں خُداوند تجھے صحت دینے والا ہُوں۔

1
15/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ تب وہ ایلیم میں آئے ۔ وہاں پر پانی کے بارہ چشمے اَور ستر کھجور کے درخت تھے ۔ وہاں اُنہوں نے پانی پر ڈیرا کیِا۔

1
16/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 16 \v 1 مَن اور بٹیرے پھر وہ ایلیِم سے روانہ ہُوئے اور ملکِ مصر سے نکلنے کے بعد دُوسرے مہینہ کے پندرھویں دِن بنی اِسرائیل کی ساری جماعت صیِن کے بیِابان میں آئی ۔جو ایلِیم اور سیناؔ کے درمیان ہے۔ \v 2 ۔اور بنی اِسرائیل کی کل جماعت بیِابان میں موُسیٰ اور ہارون پر کُڑکُڑائی۔ \v 3 ۔اَور بنی اِسرائیل نے اُن سے کہا ۔ کاش کہ ہم خُداوند کے ہاتھ سے ملک ِمصرؔ میں مارے جاتے جہاں کہ ہم گوشت کی ہانڈیوں کے پاس بیٹھتے اَور روٹی سیر ہو کر کھاتے تھے ۔ تم ہمیں اِس بیِابان میں نکال لائے ہو تاکہ اِس سارے مجمع کو بھوک سے ہلاک کرو ۔

1
16/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔ تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ دیکھ میَں آسمان سے تمہارے لئے روٹی برساؤں گا ۔ یہ لوگ ہر روز نکل کر جِتنا ایک دِن کے لئے کافی جمع کریں تاکہ میَں اُن کا امتحان کرُوں۔ کہ وہ میری شریعت پر چلیں گے یا نہیں۔ \v 5 ۔اور جب چھٹا دِن ہو تو جو لائیں اُسے تیار کر کے رکھ لیں اور چاہیے ،کہ ہر روز کی جمع کی مقدار سے وہ دُگنا ہو۔

1
16/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔سو موُسیٰ اور ہارون نے سب بنی اِسرائیل سے کہا ۔ کہ شام کو تم جانو گے۔ کہ خُداوند ہی تمہیں ملک ِمصر سے نکال لایا۔ \v 7 ۔اور صبح کو تم خُداوند کا جلال دیکھو گے۔ کیونکہ اُس نے تمہارا اُس پر کُڑکُڑانا سُنا۔ کیونکہ ہم کون ہیں ۔جو تم ہم پر کُڑکُڑاتے ہو؟ \v 8 ۔اور موُسیٰ نے کہا کہ خُداوند شام کے وقت تمہیں گوشت کھانے کو اَو ر صبح روٹی پیٹ بھرنے کو دے گا کیونکہ اُس نے تمہار ا اُس پر کُڑکُڑانا سُنا ۔ کیونکہ ہم کیا ہیں؟ تمہارا کُڑکُڑانا ہم پر نہیں بلکہ خُداوند پر ہے۔

4
16/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 \v 11 \v 12 ۔اَور موُسیٰ نے ہارون سےکہا ۔ کہ بنی اِسرائیل ؔ کی ساری جماعت سے کہہ دے کہ خُداوند کے سامنے حاضر ہو۔ کیونکہ اُس نے تمہاری کُڑکُڑاہٹ سُنی۔
\v 10 10 ۔جب ہارون نے اِسرائیل کی ساری جماعت سے یہ کہا۔ تو اُنہوں نے بِیابان کی طرف نظر کی ۔ اَور دیکھو خُداوند کا جلال بادل میں ظاہر ہُؤا۔
11۔تب موُسیٰ نے خُداوند سے کلا م کر کے فرمایا۔
12۔میَں نے بنی اِسرائیل کا کُڑکُڑانا سُنا۔ تُو اُن سے کہہ دے ۔ کہ شام کے وقت تم گوشت کھاؤ گے۔ اَور صبح کو روٹی سے سیر ہوگے۔ اَو ر تم جانو گے کہ میں تمہارا خداوند ا خُدا ہُوں۔

View File

@ -212,7 +212,12 @@
"15-17",
"15-19",
"15-22",
"15-24",
"15-27",
"16-title",
"16-01",
"16-04",
"16-06",
"17-title",
"18-title",
"19-title",