ur_exo_text_ulb/16/04.txt

1 line
567 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ دیکھ میَں آسمان سے تمہارے لئے روٹی برساؤں گا ۔ یہ لوگ ہر روز نکل کر جِتنا ایک دِن کے لئے کافی جمع کریں تاکہ میَں اُن کا امتحان کرُوں۔ کہ وہ میری شریعت پر چلیں گے یا نہیں۔ \v 5 ۔اور جب چھٹا دِن ہو تو جو لائیں اُسے تیار کر کے رکھ لیں اور چاہیے ،کہ ہر روز کی جمع کی مقدار سے وہ دُگنا ہو۔