ur_exo_text_ulb/16/06.txt

1 line
820 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔سو موُسیٰ اور ہارون نے سب بنی اِسرائیل سے کہا ۔ کہ شام کو تم جانو گے۔ کہ خُداوند ہی تمہیں ملک ِمصر سے نکال لایا۔ \v 7 ۔اور صبح کو تم خُداوند کا جلال دیکھو گے۔ کیونکہ اُس نے تمہارا اُس پر کُڑکُڑانا سُنا۔ کیونکہ ہم کون ہیں ۔جو تم ہم پر کُڑکُڑاتے ہو؟ \v 8 ۔اور موُسیٰ نے کہا کہ خُداوند شام کے وقت تمہیں گوشت کھانے کو اَو ر صبح روٹی پیٹ بھرنے کو دے گا کیونکہ اُس نے تمہار ا اُس پر کُڑکُڑانا سُنا ۔ کیونکہ ہم کیا ہیں؟ تمہارا کُڑکُڑانا ہم پر نہیں بلکہ خُداوند پر ہے۔