ur_exo_text_ulb/16/09.txt

4 lines
898 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 \v 11 \v 12 ۔اَور موُسیٰ نے ہارون سےکہا ۔ کہ بنی اِسرائیل ؔ کی ساری جماعت سے کہہ دے کہ خُداوند کے سامنے حاضر ہو۔ کیونکہ اُس نے تمہاری کُڑکُڑاہٹ سُنی۔
\v 10 10 ۔جب ہارون نے اِسرائیل کی ساری جماعت سے یہ کہا۔ تو اُنہوں نے بِیابان کی طرف نظر کی ۔ اَور دیکھو خُداوند کا جلال بادل میں ظاہر ہُؤا۔
11۔تب موُسیٰ نے خُداوند سے کلا م کر کے فرمایا۔
12۔میَں نے بنی اِسرائیل کا کُڑکُڑانا سُنا۔ تُو اُن سے کہہ دے ۔ کہ شام کے وقت تم گوشت کھاؤ گے۔ اَور صبح کو روٹی سے سیر ہوگے۔ اَو ر تم جانو گے کہ میں تمہارا خداوند ا خُدا ہُوں۔