Thu Jun 25 2020 19:42:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:42:14 -07:00
parent e32bb38436
commit 54d6382c18
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
15/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 پس تم بنی اسرائیلؔ کو ان کو نجاست سے پرہیز کراؤ۔تاکہ وہ اپنی نجاست میں ہلاک نہ ہوں۔جس وقت کہ وہ میرے مسکن کو جوان کےدرمیان ہے ناپاک کریں

1
15/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 یہی شریعت اس کے لئے ہے ۔جسے جریان ہو۔اورجس کابیج خارج ہواِن دونوں سے وہ ناپاک ہوتا ہے۔ \v 33 اور اُس عورت کے لئے جو حیض سے ہو اور مردیا عورت کے لئے جسے دھات ہو۔اوراس مرد کے لئے جو ناپاک عورت سے ہم بستر ہوتاہے ۔

1
16/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 16 \v 1 یوم کفَارہ اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کیابعد اس کے کہ ہارون کے دوبیٹے خُدواند کے سامنے نذرلائے اورمر گئے ۔ \v 2 توخداوند نے موسیٰ کو فرمایا کہ اپنے بھائی ہارون سے کہہ کہ ہر وقت پاک ترین جگہ میں پردہ کے اندرسرپوش کے پاس جو صندوق پر ہے نہ آئے تاکہ مرنہ جائے ۔کیونکہ میں بادل میں سرپوش کے اوپر ظاہر ہوں گا۔

1
16/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ہارون پاک ترین جگہ کے اندر یوں آئے کہ پہلے ایک بچھڑاخطا کی قربانی کے لئے اورایک مینڈھاسوختنی قربانی کے لئے گزرانے \v 4 وہ پاک کتان کاکرتہ پہنے اوراس کے بدن پرکتَان کاپاجامہ ہو۔اورکتَان کے کمر بند سے اس کی کمر بند ھی ہو۔اوراورسر پر کتَانی عمامہ باندھے ۔یہ مقدس کپڑے ہیں ۔وہ اپنا بدن پانی سے دھوئے اورانہیں پہنے۔ \v 5 اوربنی اسرئیل کی جماعت سے دوبکرے خطا کی قربانی کے لئے اورایک مینڈھا سوختنی قُربانی کے لئے لے ۔

1
16/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -243,6 +243,11 @@
"15-21",
"15-24",
"15-25",
"15-28"
"15-28",
"15-31",
"15-32",
"16-title",
"16-01",
"16-03"
]
}