Thu Jun 25 2020 19:40:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:40:14 -07:00
parent 04022692fb
commit e32bb38436
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 19 \v 20 جب ماہواری وقت پرعورت کے جسم سے خون بہے ۔تووہ سات دن تک اپنے حیض میں جدا کی جائے ۔ اورجو کوئی اسے چھوئے شام تک ناپاک رہے ۔
20۔اورسب کچھ جس پر وہ اپنے حیض میں سے سوئے ناپاک ہوگااورسب کچھ جس پر وہ بیٹھے ناپاک ہوگا۔
\v 19 جب ماہواری وقت پرعورت کے جسم سے خون بہے ۔تووہ سات دن تک اپنے حیض میں جدا کی جائے ۔ اورجو کوئی اسے چھوئے شام تک ناپاک رہے ۔ \v 20 اورسب کچھ جس پر وہ اپنے حیض میں سے سوئے ناپاک ہوگااورسب کچھ جس پر وہ بیٹھے ناپاک ہوگا۔

1
15/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 اورجو کوئی اس کے بستر کو چھوئے اپنے کپڑے دھوئےاورپانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک رہے \v 22 اورجوکو ئی کسی ایسی چیز کو چھوئے جس پر وہ بیٹھی تھی اوراپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک رہے \v 23 اگر اس کے بِستر پرجس پر وہ بیٹھی ہے ۔کو ئی اورچیز پڑی ہو ۔تو جو اسے چھوئے۔شام تک ناپاک رہے گا

1
15/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 اگر کو ئی مرد اس کے ساتھ ہم بستر ہو۔جب کہ اسے حیض آرہا ہے ۔تووہ سات دن تک ناپاک رہے گا۔اورہربستر جس پر وہ سوئے ناپاک ہوگا۔

1
15/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 اگر کسی عور ت کو اس کے حیض کے وقت کے علاوہ بہت دن خون آئےیااس بعد آئےتووہ اپنی نجاست کے جاری رہنے کے سب دنو ں میں اپنےحیض کے دنوں کی طرح ہوگی ۔وہ ناپاک ہوگی۔ \v 26 اورہربستر جس پر وہ اپنے دھات کے دنوں سوئے ۔اس کے حیض کے بستر کی طرح ہوگااور جس پر وہ بیٹھے ۔اس کے حیض کی نجاست کی طرح ناپاک ہوگا۔ \v 27 اورجوکوئی اس سے کسی چیز کو چُھوئے ناپاک ہوگا۔تووہ اپنے کپڑے دھوئے اورپانی سے نہائے اورشام تک ناپاک رہیگا۔

1
15/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 اورجب وہ اپنی دھات سے پاک ہو تو اپنے لئے سات دن گنے ۔بعد اس کے وہ پاک ہوگی ۔ \v 29 اورآٹھویں روزوہ دہ فاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لے اورانہیں کاہن کے پاس خیَمہ اجتماع کے دورازہ پر لائے۔ \v 30 توکاہن ان میں سے ایک کو خطا کی قربانی اوردوسرے کو سوختنی قربانی کرے۔اورکاہن اس کی دھات کی نجاست کاکفارہ خُداوند کےسامنے دے ۔

View File

@ -238,6 +238,11 @@
"15-08",
"15-10",
"15-13",
"15-16"
"15-16",
"15-19",
"15-21",
"15-24",
"15-25",
"15-28"
]
}