Thu Jun 25 2020 19:38:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:38:14 -07:00
parent 0b4b8915e7
commit 04022692fb
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
15/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 اگر جریان والا کسی چیز پر جو پاک ہے تھُوک دے تو وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غُسل کرے اور شام تک وہ ناپاک ہوگا۔ \v 9 اور ہر وہ زین جس پر جریان والا سورا ہوناپاک ہوگی۔

1
15/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اگر کو ئی کسی چیز کو جو جریان والے کے نیچے تھی چھوئے، تو وہ شام تک ناپاک ہوگا۔ اور اگر کوئی ایسی چیز کو اٹھائے۔ تو اپنے کپڑے دھوئے ۔اورپانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک ہوگا۔ \v 11 اگر جریان والا کسی کو ہاتھ دھوئے بغیر چھوئے تو وہ اپنے کپڑے دھوئے اورپانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک ہوگا۔ \v 12 اگر جریان والا کسی مٹی کے برتن کو چھوئے ۔تو وہ توڑاجائے اوراگر لکڑی کابرتن ہوتو وہ پانی سے دھویاجائے۔

1
15/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اورجب جریان والا اچھّا ہوجائے تواس کے اچھے ہونے سے سات دن گنے جائیں۔وہ اپنے کپڑے دھوئے اورزندہ پانی سے غسل کرے تو وہ پاک ہوگا۔ \v 14 اور آٹھویں روز دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لے کر خیمہ اجتماع کے دروازہ پرخداوند کے سامنےآئے اوراُنہین کاہِن کے حواے کرے۔ \v 15 توکاہِن ان میں سے ایک کو خطا کی قربانی اوردوسرے کو سوختنی قربانی کرے اورخُداوند کے سامنے اس کے لئے اس کے جریان کاکفارہ دے ۔

1
15/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اگرکسی مردکا کابیج خارج ہو تو وہ اپنا سارابدن پانی سے دھوئے اورشام تک ناپاک رہے گا۔ \v 17 اورجس کپڑے یاچمڑے پراس میں سے کچھ لگ جائے ۔تووہ پانی سے دھویاجائے اورشام تک ناپاک رہے ۔ \v 18 اگر کوئی مردکسی عورت سے ہم بستر ہوا اورمنزل ہوا۔تواس کی مانند پانی سے غسل کرے اوردونوں شام تک ناپاک ہوں گے ۔

2
15/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 19 \v 20 جب ماہواری وقت پرعورت کے جسم سے خون بہے ۔تووہ سات دن تک اپنے حیض میں جدا کی جائے ۔ اورجو کوئی اسے چھوئے شام تک ناپاک رہے ۔
20۔اورسب کچھ جس پر وہ اپنے حیض میں سے سوئے ناپاک ہوگااورسب کچھ جس پر وہ بیٹھے ناپاک ہوگا۔

View File

@ -234,6 +234,10 @@
"15-title",
"15-01",
"15-04",
"15-06"
"15-06",
"15-08",
"15-10",
"15-13",
"15-16"
]
}