ur_lev_text_ulb/16/03.txt

1 line
738 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ہارون پاک ترین جگہ کے اندر یوں آئے کہ پہلے ایک بچھڑاخطا کی قربانی کے لئے اورایک مینڈھاسوختنی قربانی کے لئے گزرانے \v 4 وہ پاک کتان کاکرتہ پہنے اوراس کے بدن پرکتَان کاپاجامہ ہو۔اورکتَان کے کمر بند سے اس کی کمر بند ھی ہو۔اوراورسر پر کتَانی عمامہ باندھے ۔یہ مقدس کپڑے ہیں ۔وہ اپنا بدن پانی سے دھوئے اورانہیں پہنے۔ \v 5 اوربنی اسرئیل کی جماعت سے دوبکرے خطا کی قربانی کے لئے اورایک مینڈھا سوختنی قُربانی کے لئے لے ۔