\v 31 پس تم بنی اسرائیلؔ کو ان کو نجاست سے پرہیز کراؤ۔تاکہ وہ اپنی نجاست میں ہلاک نہ ہوں۔جس وقت کہ وہ میرے مسکن کو جوان کےدرمیان ہے ناپاک کریں