1 line
553 B
Plaintext
1 line
553 B
Plaintext
\c 16 \v 1 یوم کفَارہ اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کیابعد اس کے کہ ہارون کے دوبیٹے خُدواند کے سامنے نذرلائے اورمر گئے ۔ \v 2 توخداوند نے موسیٰ کو فرمایا کہ اپنے بھائی ہارون سے کہہ کہ ہر وقت پاک ترین جگہ میں پردہ کے اندرسرپوش کے پاس جو صندوق پر ہے نہ آئے تاکہ مرنہ جائے ۔کیونکہ میں بادل میں سرپوش کے اوپر ظاہر ہوں گا۔ |