Sun Jun 28 2020 18:44:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
3e2dbf5094
commit
516e878f4f
|
@ -1,2 +1 @@
|
|||
\v 31 سو تم میرے حکموں کو مانو اور اُن پر عمل کرو میں خداوند ہوں ۔اور میرے قدوس نام کو بے حرمت نہ کرو۔ بنی اسرائیل ؔکے درمیان میری تقدیس کی جائے۔ میں خداوند تمہارا مقدس کرنے والا ہوں۔
|
||||
\v 32 جو تمہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا ہوں۔ تاکہ تمہارا خُدا ہوں۔ میں خُداوند ہوں۔ \v 33 3.
|
||||
\v 31 سو تم میرے حکموں کو مانو اور اُن پر عمل کرو میں خداوند ہوں ۔اور میرے قدوس نام کو بے حرمت نہ کرو۔ بنی اسرائیل ؔکے درمیان میری تقدیس کی جائے۔ میں خداوند تمہارا مقدس کرنے والا ہوں۔ \v 32 جو تمہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا ہوں۔ تاکہ تمہارا خُدا ہوں۔ میں خُداوند ہوں۔ \v 33
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 23 \v 1 تنظیم اعیاد اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہنا۔ کہ خُداوند کی عیدیں جن کے لئے تم پاک محفلوں کا اعلان کروگے۔یہ عیدیں ہیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 سبت چھ دن تم کاروبار کرو گے۔ اور ساتویں دن جو آرام کرنے کا سبت ہے۔ مقُدس محفل ہوگی۔اُس میں کوئی کام نہ کرو۔ وہ تمہارےسب مسکنوں میں خداوند کا سبت ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 4 عید فسح خُداوند کی عیدیں مقدس محفلیں جو تم اُن کے وقتوں میں مناؤوہ یہ ہیں۔ \v 5 پہلے مہینے کی چودھویں تاریخ کو شام کے وقت خداوند کی فسح ہے۔ \v 6 اور اُسی مہینہ کی پندرھویں تاریخ کو خُداوند کی عید فطیر ہے۔ تم ساتھ دن بےخمیری روٹی کھاؤ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 7 اور پہلے دن میں تمہارے لئے مقُدس محفل ہوگی اُس میں کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔ \v 8 سات دن تم خُداوند کے لئے آتشین قُربانی گزرانو۔ اور ساتویں دن مقدس محفل ہوگی۔ تم کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 9 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔
|
||||
\v 10 10۔ بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ جب تم اُس سر زمین پر داخل ہوجو میں تمہیں دُوں گا۔ اور تم اُس کا غلہ کاٹو۔ تو تم اپنے غلہ کے پہلے حاصل میں سے ایک پولا کاہن کے پاس لاؤ۔
|
||||
\v 11 11۔ تو تمہاری طرف سے مقبول ہونے کے لئے وہ اُسے خُداوند کے سامنے ہلائے۔ سبت کے دوسرے دن کاہِن اُسے ہلائے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب
|
|
@ -338,6 +338,12 @@
|
|||
"22-22",
|
||||
"22-24",
|
||||
"22-26",
|
||||
"22-28"
|
||||
"22-28",
|
||||
"22-31",
|
||||
"23-title",
|
||||
"23-01",
|
||||
"23-03",
|
||||
"23-04",
|
||||
"23-07"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue