ur_lev_text_ulb/23/09.txt

3 lines
596 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔
\v 10 10۔ بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ جب تم اُس سر زمین پر داخل ہوجو میں تمہیں دُوں گا۔ اور تم اُس کا غلہ کاٹو۔ تو تم اپنے غلہ کے پہلے حاصل میں سے ایک پولا کاہن کے پاس لاؤ۔
\v 11 11۔ تو تمہاری طرف سے مقبول ہونے کے لئے وہ اُسے خُداوند کے سامنے ہلائے۔ سبت کے دوسرے دن کاہِن اُسے ہلائے۔