ur_lev_text_ulb/23/01.txt

1 line
317 B
Plaintext

\c 23 \v 1 تنظیم اعیاد اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہنا۔ کہ خُداوند کی عیدیں جن کے لئے تم پاک محفلوں کا اعلان کروگے۔یہ عیدیں ہیں۔