ur_lev_text_ulb/23/07.txt

1 line
334 B
Plaintext

\v 7 اور پہلے دن میں تمہارے لئے مقُدس محفل ہوگی اُس میں کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔ \v 8 سات دن تم خُداوند کے لئے آتشین قُربانی گزرانو۔ اور ساتویں دن مقدس محفل ہوگی۔ تم کوئی غلامانہ کام نہ کرو۔