ur_lev_text_ulb/23/03.txt

1 line
270 B
Plaintext

\v 3 سبت چھ دن تم کاروبار کرو گے۔ اور ساتویں دن جو آرام کرنے کا سبت ہے۔ مقُدس محفل ہوگی۔اُس میں کوئی کام نہ کرو۔ وہ تمہارےسب مسکنوں میں خداوند کا سبت ہے۔