Thu Jul 09 2020 15:16:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:16:11 -05:00
parent 740e1899cc
commit ba10925fb1
8 changed files with 39 additions and 3 deletions

View File

@ -1,6 +1,5 @@
\v 3 ۔اَے خُداوند میرے مُنہ پر پہرہ۔
اَور میرے لبوں کے دروازے پر نِگہبان رکھّ۔
\v 4 4۔میرے دل کو بُرائی کی طرف مائل ہونے نہ دے۔
اَور میرے لبوں کے دروازے پر نِگہبان رکھّ۔ \v 4 ۔میرے دل کو بُرائی کی طرف مائل ہونے نہ دے۔
کہ مَیں بے دِین ہو کر شرارت کا کام کرُوں۔
اَور مَیں بَدکردار آدمیوں کے ساتھ۔
اُن کا لذیذ کھانا ہر گز نہ کھاؤُں۔

6
141/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 5 ۔صادِق مُجھے مارے۔ تو یہ مہربانی ہَے۔
وہ مُجھے تنبہہ کرے۔ تو یہ سرکا تیل ہَے۔
جس سے میرا سر اِنکار نہ کرے گا۔
بلکہ اِن مُصِبیتوں میں بھی مَیں دُعا کرتا رہُوں گا۔ \v 6 ۔اُن کے حاکِم چٹان کی طرف پچھاڑے گئے۔
اَور اُنہوں نے سُن لِیا کہ میری باتیں کِس قدر نرم ہَیں۔ \v 7 ۔جس طرح کوئی زمین کو پھاڑے اَور توڑے۔
اُسی طرح میری ہَڈّیاں پاتال کے مُنہ کے پاس منُتشر ہَیں۔

4
141/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔کیونکہ اَے مالِک خُداوند میری آنکھیں تیری طرف لگی ہَیں۔
مَیں تیری پناہ لیتا ہُوں۔مُجھے بے کَس نہ چھوڑ۔ \v 9 ۔اُس پھندے سے جو اُنہوں نے میرے لئے لگایا ہَے۔
اَور بَدکرداروں کے داموں سے مُجھے بچا۔ \v 10 ۔شریر اپنے ہی پھندوں میں پھنس جائیں۔
جب کہ مَیں بچ نِکلُوں۔

3
142/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 142 [ مَشکِیل۔ از داؔؤد ۔ جب وہ غار میں تھا۔ مُناجات] \v 1 ۔مَیں بُلند آواز سے خُداوند کی فریاد کرتا ہُوں۔
مَیں بُلند آواز سے خُداوند کی مِنّت کرتا ہُوں۔ \v 2 ۔مَیں اُس کے سامنے اپنی شکایت اُنڈیلتا ہُوں۔
مَیں اُس کے سامنے اپنی مُصِیبت بیان کرتا ہُوں۔

8
142/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 3 ۔جب میری جان میرے باطِن میں پریشان ہوتی ہَے۔
تو تُو میری راہ سے واقِف ہوتا ہَے۔
جس راہ سے مَیں جاتا ہُوں۔
وہاں میرے لئے ایک پھندا چُھپایا گیا ہَے۔ \v 4 ۔مَیں اپنی دہنی جانِب نِگاہ کر کے دیکھتا ہُوں۔
پر کوئی نہیں جو میری مدد کرے۔
میرے لئے کوئی جائے پناہ نہیں رہی۔
کوئی نہیں جو میری زِندگی کا خیال کرے۔ \v 5 ۔اَے خُداوند مَیں تُجھ ہی سے فریاد کرتا ہُوں۔
مَیں کہتا ہُوں کہ تُو میری جائے پناہ ہَے۔

7
142/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 6 ۔میری فریاد کی طرف مُتوجّہ ہو۔
کیونکہ مَیں نہایت پست ہو گیا ہُوں۔
میرے ستانے والوں سے مُجھے بچا لے۔
کیونکہ وہ مُجھ سے زیادہ زور آور ہَیں۔ \v 7 ۔مُجھے قید سے باہر نِکال دے۔
تاکہ مَیں تیرے نام کا شُکر ادا کُروں۔
جب تُو میرے ساتھ نیکی کرے گا۔
تو صادِقوں کا حلقہ میرے گِرداگرِد ہو گا۔

2
142/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
مَترُوک اِنسان کی دُعا

View File

@ -1246,6 +1246,13 @@
"140-09",
"140-12",
"141-title",
"141-01"
"141-01",
"141-03",
"141-05",
"141-08",
"142-title",
"142-01",
"142-03",
"142-06"
]
}