ur_psa_text_ulb/141/08.txt

4 lines
467 B
Plaintext

\v 8 ۔کیونکہ اَے مالِک خُداوند میری آنکھیں تیری طرف لگی ہَیں۔
مَیں تیری پناہ لیتا ہُوں۔مُجھے بے کَس نہ چھوڑ۔ \v 9 ۔اُس پھندے سے جو اُنہوں نے میرے لئے لگایا ہَے۔
اَور بَدکرداروں کے داموں سے مُجھے بچا۔ \v 10 ۔شریر اپنے ہی پھندوں میں پھنس جائیں۔
جب کہ مَیں بچ نِکلُوں۔