Thu Jul 09 2020 15:14:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:14:11 -05:00
parent c7663536ac
commit 740e1899cc
5 changed files with 18 additions and 1 deletions

3
140/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۔مَیں یہ جانتا ہُوں کہ خُداوند۔
مُحتاج کی وکالت اَور مِسکین کے حَق کی حِفاظت کرتا ہَے۔ \v 13 ۔یقیناً۔ صادِق تیرے نام کا شُکر کریں گے۔
اَور راستکار تیرے حضُور رہا کریں گے۔

3
141/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 141 [مزمُور۔ از داؔؤد] \v 1 ۔ اَے خُداوند مَیں تیری فریاد کرتا ہُوں۔ میری طرف جلد آ۔
جب مَیں تیری فریاد کرتا ہُوں تو میری آواز پر کان دھر۔ \v 2 ۔میری دُعا بخُور کی طرح تیرے حضُور پُہنچے۔
اَور میرے ہاتھوں کا بڑھانا شام کی قُربانی کی مانند ہو۔

6
141/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 3 ۔اَے خُداوند میرے مُنہ پر پہرہ۔
اَور میرے لبوں کے دروازے پر نِگہبان رکھّ۔
\v 4 4۔میرے دل کو بُرائی کی طرف مائل ہونے نہ دے۔
کہ مَیں بے دِین ہو کر شرارت کا کام کرُوں۔
اَور مَیں بَدکردار آدمیوں کے ساتھ۔
اُن کا لذیذ کھانا ہر گز نہ کھاؤُں۔

2
141/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
رہائی کے لئے صادِق کی دُعا

View File

@ -1243,6 +1243,9 @@
"140-01",
"140-04",
"140-06",
"140-09"
"140-09",
"140-12",
"141-title",
"141-01"
]
}