Thu Jul 09 2020 15:12:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:12:11 -05:00
parent 9961be802d
commit c7663536ac
7 changed files with 27 additions and 3 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 23 ۔اَے خُدا مُجھے جانچ اَور میرے دِل کو جان لے۔
میرا اِمتحان کر اَور میرے خیالات کو پہچان لے۔
\v 24 24۔اَور دیکھ کہ آیا مَیں بَدی کی راہ چلتا ہُوں۔
میرا اِمتحان کر اَور میرے خیالات کو پہچان لے۔ \v 24 ۔اَور دیکھ کہ آیا مَیں بَدی کی راہ چلتا ہُوں۔
اَور مُجھے قدیم راہ میں لے چل۔

4
140/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 140 [میر مُغّنی کے لئے۔ مزمُور۔ از داؔؤد] \v 1 ۔اَے خُداوند مَردِ خبیِث سے مُجھے چُھڑا۔
مُجھے مَردِظالمِ سے بچائے رکھّ۔ \v 2 ۔یعنی اُن سے جو دِل میں بُرے منصُوبے باندھتے۔
اَور روز مرّہ جھگڑا بَرپا کرتے ہَیں۔ \v 3 ۔وہ سانپ کی مانند اپنی زُبان تیز کرتے ہَیں۔
اُن کے ہونٹوں کے نیچے اَفعی کا زہر ہَے۔ (سِلاہ)

5
140/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 4 ۔اَے خُداوند۔ شریر کے ہاتھ سے مُجھے رِہائی بخش۔
مُجھے مَردِ ظالِم سے بچائے رکھّ ۔
جو اِس کوشِش میں ہَیں کہ میرے پاؤں کو اُکھاڑ دیں۔ \v 5 ۔مغرُور میرے لئے پھندا چُھپاتے۔
اَور جال کی طرح رَسّیاں پھیلاتے ہَیں۔
وہ راہ کے کِنارے میرے لئے دام لگاتے ہَیں۔ (سِلاہ)

4
140/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔مَیں خُداوند سے کہتا ہُوں کہ میرا خُدا تُو ہی ہَے۔
اَے خُداوند میری اِلتجا کی آواز سُن لے۔ \v 7 ۔اَے مالِک خُداوند اَے میرے قادِر مُخلِص۔
جنگ کے دِن میں تُو میرے سر پر سایہ کرتا ہَے۔ \v 8 ۔اَے خُداوند شریر کی مُرادیں پُوری نہ کر۔
اُ کے منصوُبوں کو اَنجام نہ دے۔

4
140/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔میرے گِرد وپیش کے لوگ سر بُلند کرتے ہَیں۔(سِلاہ)
اُن کے مُنہ کی شرارت اُنہی کے سر پر پڑے۔ \v 10 ۔ وہ دَہکتے انگارے اُن کے سر پر برسائے۔
وہ اُنہیں گڑھوں میں ایسے دھکیلے کہ پھِر نہ اُٹھیں۔ \v 11 ۔بَد زُبان شخص زمین پر قائم نہ رہے گا۔
مَردِ ظالِم ناگہاں آفت کا شِکار ہو گا۔

2
140/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
حمایت کے لئے دُعا

View File

@ -1237,6 +1237,12 @@
"139-15",
"139-17",
"139-19",
"139-21"
"139-21",
"139-23",
"140-title",
"140-01",
"140-04",
"140-06",
"140-09"
]
}