ur_psa_text_ulb/142/06.txt

7 lines
505 B
Plaintext

\v 6 ۔میری فریاد کی طرف مُتوجّہ ہو۔
کیونکہ مَیں نہایت پست ہو گیا ہُوں۔
میرے ستانے والوں سے مُجھے بچا لے۔
کیونکہ وہ مُجھ سے زیادہ زور آور ہَیں۔ \v 7 ۔مُجھے قید سے باہر نِکال دے۔
تاکہ مَیں تیرے نام کا شُکر ادا کُروں۔
جب تُو میرے ساتھ نیکی کرے گا۔
تو صادِقوں کا حلقہ میرے گِرداگرِد ہو گا۔