Mon Jun 15 2020 07:51:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 07:51:15 -04:00
parent 9e177cc5bd
commit 79ae667bdd
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ کیا ہم دوبارہ اپنی تعریف شروع کرنا چاہتے ہیں؟ہمیں ضرورت نہیں کہ نیک نامی کا خط تمہیں دیں یا تم سے لیں جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں۔ \v 2 ۲۔ تم خود ہمارا نیک نامی کا خط ہو جو ہمارے دلوں پر لکھا ہوا ہے اور جسے سب لوگ جانتے اور پڑھتے ہیں ۔ \v 3 ۳۔ اور تم ظاہر کرتےہو کہ تم مسیح کا وہ خط ہو جسے ہمارے ذریعے بھیجا گیا ہے، یہ خط سیاہی سے نہیں بلکہ زندہ خدا کے روح سے لکھا گیا ہے۔ یہ تختیوں یا پتھر پر نہیں لکھا گیا بلکہ اِسے انسانی دلوں کی تختیوں پر لکھا گیا ہے۔

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ ہمیں خدا پر مسیح میں بھروسہ ہے۔ \v 5 ۵۔ ہم اِس بات کا دعویٰ نہیں کرتے کہ یہ سب ہماری قابلیت سے ہےبلکہ ہماری لیاقت خدا کی طرف سے ہے۔ \v 6 ۶۔ یہ خدا ہی ہے جس نے ہمیں نئے عہد کے خادم ہونے کے لئے بلایا ہے۔یہ عہد لفظوں سے نہیں بلکہ روح سے لکھا گیا ہے کیونکہ لفظ مار ڈالتے ہیں لیکن روح زندہ کرتی ہے۔

2
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
۷۔ کیونکہ موت کا وہ عہد جو پتھروں پر لفظوں سے لکھا گیا تھا، اِس قدر جلال والا تھا کہ نبی اسرائیل موسیٰ کے چہرے کو براہ راست نہ دیکھ سکے۔کیونکہ اُس کا چہرہ جلال سے چمک رہا تھا، ایسا جلال جو ختم ہونے کو تھا۔ ۸۔ توکیا روح کا کام اِس سے کہیں زیادہ جلال والا نہ ہوگا؟

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں باب ۳

View File

@ -57,6 +57,9 @@
"02-10",
"02-12",
"02-14",
"02-16"
"02-16",
"03-title",
"03-01",
"03-04"
]
}