From 79ae667bdd0f6e4ab76ddd11db8f6e70144d462b Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: nancino Date: Mon, 15 Jun 2020 07:51:15 -0400 Subject: [PATCH] Mon Jun 15 2020 07:51:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time) --- 03/01.txt | 1 + 03/04.txt | 1 + 03/07.txt | 2 ++ 03/title.txt | 1 + manifest.json | 5 ++++- 5 files changed, 9 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 03/01.txt create mode 100644 03/04.txt create mode 100644 03/07.txt create mode 100644 03/title.txt diff --git a/03/01.txt b/03/01.txt new file mode 100644 index 0000000..4bc6efc --- /dev/null +++ b/03/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 3 \v 1 ۱۔ کیا ہم دوبارہ اپنی تعریف شروع کرنا چاہتے ہیں؟ہمیں ضرورت نہیں کہ نیک نامی کا خط تمہیں دیں یا تم سے لیں جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں۔ \v 2 ۲۔ تم خود ہمارا نیک نامی کا خط ہو جو ہمارے دلوں پر لکھا ہوا ہے اور جسے سب لوگ جانتے اور پڑھتے ہیں ۔ \v 3 ۳۔ اور تم ظاہر کرتےہو کہ تم مسیح کا وہ خط ہو جسے ہمارے ذریعے بھیجا گیا ہے، یہ خط سیاہی سے نہیں بلکہ زندہ خدا کے روح سے لکھا گیا ہے۔ یہ تختیوں یا پتھر پر نہیں لکھا گیا بلکہ اِسے انسانی دلوں کی تختیوں پر لکھا گیا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/04.txt b/03/04.txt new file mode 100644 index 0000000..d72f584 --- /dev/null +++ b/03/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۴۔ ہمیں خدا پر مسیح میں بھروسہ ہے۔ \v 5 ۵۔ ہم اِس بات کا دعویٰ نہیں کرتے کہ یہ سب ہماری قابلیت سے ہےبلکہ ہماری لیاقت خدا کی طرف سے ہے۔ \v 6 ۶۔ یہ خدا ہی ہے جس نے ہمیں نئے عہد کے خادم ہونے کے لئے بلایا ہے۔یہ عہد لفظوں سے نہیں بلکہ روح سے لکھا گیا ہے کیونکہ لفظ مار ڈالتے ہیں لیکن روح زندہ کرتی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/07.txt b/03/07.txt new file mode 100644 index 0000000..311d801 --- /dev/null +++ b/03/07.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +۷۔ کیونکہ موت کا وہ عہد جو پتھروں پر لفظوں سے لکھا گیا تھا، اِس قدر جلال والا تھا کہ نبی اسرائیل موسیٰ کے چہرے کو براہ راست نہ دیکھ سکے۔کیونکہ اُس کا چہرہ جلال سے چمک رہا تھا، ایسا جلال جو ختم ہونے کو تھا۔ ۸۔ توکیا روح کا کام اِس سے کہیں زیادہ جلال والا نہ ہوگا؟ + diff --git a/03/title.txt b/03/title.txt new file mode 100644 index 0000000..b641644 --- /dev/null +++ b/03/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +دوسرا کرنتھیوں باب ۳ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 33721db..cdd5b39 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -57,6 +57,9 @@ "02-10", "02-12", "02-14", - "02-16" + "02-16", + "03-title", + "03-01", + "03-04" ] } \ No newline at end of file