ur_2co_text_ulb/03/01.txt

1 line
816 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 3 \v 1 ۱۔ کیا ہم دوبارہ اپنی تعریف شروع کرنا چاہتے ہیں؟ہمیں ضرورت نہیں کہ نیک نامی کا خط تمہیں دیں یا تم سے لیں جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں۔ \v 2 ۲۔ تم خود ہمارا نیک نامی کا خط ہو جو ہمارے دلوں پر لکھا ہوا ہے اور جسے سب لوگ جانتے اور پڑھتے ہیں ۔ \v 3 ۳۔ اور تم ظاہر کرتےہو کہ تم مسیح کا وہ خط ہو جسے ہمارے ذریعے بھیجا گیا ہے، یہ خط سیاہی سے نہیں بلکہ زندہ خدا کے روح سے لکھا گیا ہے۔ یہ تختیوں یا پتھر پر نہیں لکھا گیا بلکہ اِسے انسانی دلوں کی تختیوں پر لکھا گیا ہے۔