Mon Jun 15 2020 07:49:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 07:49:15 -04:00
parent 7745d92987
commit 9e177cc5bd
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
02/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ اگر تم کسی کو معاف کرتے ہو اِسی طرح میں بھی اُس شخص کو معاف کرتا ہوں جو میں نے معاف کیا، اگر میں نے کسی بات میں معاف کیا، یہ معافی تمہارے لئے مسیح کی حضوری میں ہوئی۔ \v 11 ۱۱۔ یہ اِس لئے ہے کہ شیطان کا ہمارے اوپر داؤ نہ چلے، کیونکہ ہم اُس کے منصوبوں سے ناواقف نہیں ہیں۔

1
02/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ جب میں مسیح کی خوش خبری دینے تروآس میں آیا تو خداوند نے میرے لئے منادی کا دروازہ کھول دیا۔ \v 13 ۱۳۔ پھر جب میں نے اپنے بھائی ططس کو وہاں نہ پایا ،مجھے چین نہ آیا۔ اِس لئے میں نے اُنہیں وہاں چھوڑا اور مکُدنیہ واپس آگیا۔

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لیکن خدا کا شکر ہو جو مسیح میں ہمیشہ ہمیں اسیروں کی طرح گشت کراتا ہے اور ہمارے ذریعے وہ اپنے علم کی خوشبو ہر طرف پھیلاتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ لیکن ہم خدا کے نزدیک نجات یافتہ اور ہلاک ہونے والوں، دونوں کے لئے مسیح کی خوشبو ہیں۔

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اُن لوگوں کےلئے جو ہلاک ہونے والے ہیں موت کی بُو ہے اور نجات یافتہ لوگوں کے لئے یہ زندگی کی خوشبُو ہے۔کون اِن چیزوں کا حق دار ہے؟ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ ہم اُن لوگوں کی مانند نہیں ہیں جو نفع کی خاطر خدا کے کلام کو بیچ دیتے ہیں بلکہ نیک نیتی سے خدا کی طرف سے اور خدا کو حاضر جان کر مسیح میں بولتے ہیں۔

View File

@ -52,6 +52,11 @@
"02-title",
"02-01",
"02-03",
"02-05"
"02-05",
"02-08",
"02-10",
"02-12",
"02-14",
"02-16"
]
}