diff --git a/02/10.txt b/02/10.txt new file mode 100644 index 0000000..774a2dc --- /dev/null +++ b/02/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۱۰۔ اگر تم کسی کو معاف کرتے ہو اِسی طرح میں بھی اُس شخص کو معاف کرتا ہوں جو میں نے معاف کیا، اگر میں نے کسی بات میں معاف کیا، یہ معافی تمہارے لئے مسیح کی حضوری میں ہوئی۔ \v 11 ۱۱۔ یہ اِس لئے ہے کہ شیطان کا ہمارے اوپر داؤ نہ چلے، کیونکہ ہم اُس کے منصوبوں سے ناواقف نہیں ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/12.txt b/02/12.txt new file mode 100644 index 0000000..cfbcd41 --- /dev/null +++ b/02/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۱۲۔ جب میں مسیح کی خوش خبری دینے تروآس میں آیا تو خداوند نے میرے لئے منادی کا دروازہ کھول دیا۔ \v 13 ۱۳۔ پھر جب میں نے اپنے بھائی ططس کو وہاں نہ پایا ،مجھے چین نہ آیا۔ اِس لئے میں نے اُنہیں وہاں چھوڑا اور مکُدنیہ واپس آگیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/14.txt b/02/14.txt new file mode 100644 index 0000000..8fb0836 --- /dev/null +++ b/02/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۱۴۔ لیکن خدا کا شکر ہو جو مسیح میں ہمیشہ ہمیں اسیروں کی طرح گشت کراتا ہے اور ہمارے ذریعے وہ اپنے علم کی خوشبو ہر طرف پھیلاتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ لیکن ہم خدا کے نزدیک نجات یافتہ اور ہلاک ہونے والوں، دونوں کے لئے مسیح کی خوشبو ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/16.txt b/02/16.txt new file mode 100644 index 0000000..6fdddcd --- /dev/null +++ b/02/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۱۶۔ اُن لوگوں کےلئے جو ہلاک ہونے والے ہیں موت کی بُو ہے اور نجات یافتہ لوگوں کے لئے یہ زندگی کی خوشبُو ہے۔کون اِن چیزوں کا حق دار ہے؟ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ ہم اُن لوگوں کی مانند نہیں ہیں جو نفع کی خاطر خدا کے کلام کو بیچ دیتے ہیں بلکہ نیک نیتی سے خدا کی طرف سے اور خدا کو حاضر جان کر مسیح میں بولتے ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ff40411..33721db 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -52,6 +52,11 @@ "02-title", "02-01", "02-03", - "02-05" + "02-05", + "02-08", + "02-10", + "02-12", + "02-14", + "02-16" ] } \ No newline at end of file