Mon Jun 15 2020 07:47:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 07:47:15 -04:00
parent 5d42c01da1
commit 7745d92987
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ اِس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں دوبارہ تمہارے پاس غم کے ماحول میں نہ آؤں۔ \v 2 ۲۔ اگر میں تمہارے غم کا سبب بنوں تو مجھے کون خوش کرے گا؟صرف وہی جس کو میری وجہ سے دکھ پہنچا ہے؟

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ میں نے تمہیں اِس لئے خط لکھا کہ جب میں آؤں تو مجھے اُن کے سبب سےدکھ نہ پہنچے جنہیں میری خوشی کا سبب ہونا چاہیے۔مجھے تمہارے بارے میں بھروسہ ہے کہ میری خوشی وہی ہے جو تم سب کی ہے۔ \v 4 ۴۔ چونکہ میں نے تمہیں شدید اذیت ، بڑی دلگیری اور بہت زیادہ آنسوؤں سے لکھا،میں تمہاری تکلیف کا باعث نہیں بنناچاہتاتھا۔بلکہ میں چاہتا تھا کہ تم اُس پیار کی گہرائی کو جان سکو جو میں تمہارے لئے رکھتا ہوں۔

1
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اگر کوئی کسی کے غم کا باعث بنا ہے تو وہ صرف میرے لئے نہیں بلکہ کسی طور پر (اگر میں سختی نہ کروں)وہ تم سب کے غم کا باعث بھی ہے۔ \v 6 ۶۔ اُس شخص نے جو سزا کافی لوگوں سے پائی ہے یہی اُس کے لئے کافی ہے۔ \v 7 ۷۔ بجائے سزا دینے کے تمہیں اُسے معاف کرنا اور اُس کی تسلی کا باعث ہونا چاہیے۔تم ایسا اِس لئے بھی کرو تاکہ اُسے غم کی کثرت کچل نہ دے۔

1
02/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ اِس واسطے میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ تم لوگوں میں اُس سے محبت کا اظہار کرو۔ \v 9 ۹۔ یہی وجہ ہے کہ جس کی خاطر میں نے لکھا کہ میں تمہارا امتحان لے کر یہ جان سکوں، آیا تم ہر بات میں تابع داری کرتے ہو؟

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں باب ۲

View File

@ -48,6 +48,10 @@
"01-17",
"01-19",
"01-21",
"01-23"
"01-23",
"02-title",
"02-01",
"02-03",
"02-05"
]
}