Sun Jun 07 2020 15:51:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:51:13 -06:00
parent c90672e4b9
commit 1377a6ac30
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 ۔ اسرائیل کی شرمندگی اَے اِفرؔائیم مَیں تُجھ سے کیا کرُوں! اَے یہوُداہ مَیں تُجھ سے کیسے پیش آؤ! تُمہاری وفا داری صُبح کے بادل کی مانند ہےاَور صُبح کی شبنم کی طرح جلدی ختم ہوتی ہے۔
\v 5 5۔اِسی سبب سے مَیں نے اُنہیں انِبیاء کے وسیلے سے ٹکڑے ٹکڑے کیا ہَے اَور اپنے مُنہ کے کلام سے اُنہیں قتل کِیا ہے۔ اَور میرا عدل نُور کی مانند چمکے گا۔
\v 4 ۔ اسرائیل کی شرمندگی اَے اِفرؔائیم مَیں تُجھ سے کیا کرُوں! اَے یہوُداہ مَیں تُجھ سے کیسے پیش آؤ! تُمہاری وفا داری صُبح کے بادل کی مانند ہےاَور صُبح کی شبنم کی طرح جلدی ختم ہوتی ہے۔ \v 5 ۔اِسی سبب سے مَیں نے اُنہیں انِبیاء کے وسیلے سے ٹکڑے ٹکڑے کیا ہَے اَور اپنے مُنہ کے کلام سے اُنہیں قتل کِیا ہے۔ اَور میرا عدل نُور کی مانند چمکے گا۔

1
06/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔ کیونکہ مَیں قُربانی نہیں بلکہ رحم پسند کرتا ہُوں اَور سوختنی قُربانیوں کو نہیں بلکہ خُدا کے علِم کو زیادہ چاہتا ہُوں۔ \v 7 ۔ لیکن اُنہوں نے آدم کی طرح عہد شِکنی کی ہَے۔ اَور وہاں مُجھ سے بے وفائی کی ہَے۔

1
06/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ جِلعاؔد بَدکرداروں کا شہر ہَے۔ وہ خُون آلُودہ ہَے۔ \v 9 ۔اَور کاہِنوں کی جماعت ڈاکوؤں کے اُس غول کی مانند ہَے جو کِسی آدمی کی گھات میں بیٹھا ہو۔ وہ سکم کی راہ میں قتل کرتے ہَیں۔ اُنہوں نے شرمناک جُرم کئے ہیں۔

1
06/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔مَیں نے اسرؔائیل کے گھرانے میں ایک ہَولناک بات دیکھی ہَے۔ وہاں اِفؔرائیم نے زِنا کِیا ہَے اَور اسرؔائیل نے اپنے آپ کو ناپاک کر دِیا ہَے۔ \v 11 ۔اَے یہُوداہ! تیرے لئے بھی کٹائی کا وقت مُقرّر ہَے جب میں اپنے اسیروں کو اسیری سے واپس لاؤں گا۔

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ا۔جب مَیں نے چاہا کہ اِسرؔائیل کو شِفا دُوں۔ تب اِفرؔائیم کی بَد کرداری اَور سامریہ کی شرارت ظاہر ہُوئی کیونکہ وہ دغا بازی کرتے ہَیں۔ چور نقب لگاتا ہے۔ اَور ڈاکوؤں کا غول باہر لُوٹ لیتا ہے۔ \v 2 ۔اَور وہ یہ نہیں سوچتے کہ مُجھے اُن کی ساری شرارت یاد ہَے اَور کہ اُن کے وہ اعمال جو میرے دیکھتے دیکھتے کِئے گئے اُنہیں گھیرے ہُوئے ہَیں۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -79,6 +79,12 @@
"05-12",
"05-14",
"06-title",
"06-01"
"06-01",
"06-04",
"06-06",
"06-08",
"06-10",
"07-title",
"07-01"
]
}