ur_hos_text_ulb/07/01.txt

1 line
603 B
Plaintext

\c 7 \v 1 ا۔جب مَیں نے چاہا کہ اِسرؔائیل کو شِفا دُوں۔ تب اِفرؔائیم کی بَد کرداری اَور سامریہ کی شرارت ظاہر ہُوئی کیونکہ وہ دغا بازی کرتے ہَیں۔ چور نقب لگاتا ہے۔ اَور ڈاکوؤں کا غول باہر لُوٹ لیتا ہے۔ \v 2 ۔اَور وہ یہ نہیں سوچتے کہ مُجھے اُن کی ساری شرارت یاد ہَے اَور کہ اُن کے وہ اعمال جو میرے دیکھتے دیکھتے کِئے گئے اُنہیں گھیرے ہُوئے ہَیں۔