diff --git a/06/04.txt b/06/04.txt index 93890fa..8501c00 100644 --- a/06/04.txt +++ b/06/04.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 4 ۔ اسرائیل کی شرمندگی اَے اِفرؔائیم مَیں تُجھ سے کیا کرُوں! اَے یہوُداہ مَیں تُجھ سے کیسے پیش آؤ! تُمہاری وفا داری صُبح کے بادل کی مانند ہےاَور صُبح کی شبنم کی طرح جلدی ختم ہوتی ہے۔ -\v 5 5۔اِسی سبب سے مَیں نے اُنہیں انِبیاء کے وسیلے سے ٹکڑے ٹکڑے کیا ہَے اَور اپنے مُنہ کے کلام سے اُنہیں قتل کِیا ہے۔ اَور میرا عدل نُور کی مانند چمکے گا۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۔ اسرائیل کی شرمندگی اَے اِفرؔائیم مَیں تُجھ سے کیا کرُوں! اَے یہوُداہ مَیں تُجھ سے کیسے پیش آؤ! تُمہاری وفا داری صُبح کے بادل کی مانند ہےاَور صُبح کی شبنم کی طرح جلدی ختم ہوتی ہے۔ \v 5 ۔اِسی سبب سے مَیں نے اُنہیں انِبیاء کے وسیلے سے ٹکڑے ٹکڑے کیا ہَے اَور اپنے مُنہ کے کلام سے اُنہیں قتل کِیا ہے۔ اَور میرا عدل نُور کی مانند چمکے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/06.txt b/06/06.txt new file mode 100644 index 0000000..f92b428 --- /dev/null +++ b/06/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔ کیونکہ مَیں قُربانی نہیں بلکہ رحم پسند کرتا ہُوں اَور سوختنی قُربانیوں کو نہیں بلکہ خُدا کے علِم کو زیادہ چاہتا ہُوں۔ \v 7 ۔ لیکن اُنہوں نے آدم کی طرح عہد شِکنی کی ہَے۔ اَور وہاں مُجھ سے بے وفائی کی ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/08.txt b/06/08.txt new file mode 100644 index 0000000..d4581d5 --- /dev/null +++ b/06/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔ جِلعاؔد بَدکرداروں کا شہر ہَے۔ وہ خُون آلُودہ ہَے۔ \v 9 ۔اَور کاہِنوں کی جماعت ڈاکوؤں کے اُس غول کی مانند ہَے جو کِسی آدمی کی گھات میں بیٹھا ہو۔ وہ سکم کی راہ میں قتل کرتے ہَیں۔ اُنہوں نے شرمناک جُرم کئے ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/10.txt b/06/10.txt new file mode 100644 index 0000000..6ba5a06 --- /dev/null +++ b/06/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔مَیں نے اسرؔائیل کے گھرانے میں ایک ہَولناک بات دیکھی ہَے۔ وہاں اِفؔرائیم نے زِنا کِیا ہَے اَور اسرؔائیل نے اپنے آپ کو ناپاک کر دِیا ہَے۔ \v 11 ۔اَے یہُوداہ! تیرے لئے بھی کٹائی کا وقت مُقرّر ہَے جب میں اپنے اسیروں کو اسیری سے واپس لاؤں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/01.txt b/07/01.txt new file mode 100644 index 0000000..b527779 --- /dev/null +++ b/07/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 7 \v 1 ا۔جب مَیں نے چاہا کہ اِسرؔائیل کو شِفا دُوں۔ تب اِفرؔائیم کی بَد کرداری اَور سامریہ کی شرارت ظاہر ہُوئی کیونکہ وہ دغا بازی کرتے ہَیں۔ چور نقب لگاتا ہے۔ اَور ڈاکوؤں کا غول باہر لُوٹ لیتا ہے۔ \v 2 ۔اَور وہ یہ نہیں سوچتے کہ مُجھے اُن کی ساری شرارت یاد ہَے اَور کہ اُن کے وہ اعمال جو میرے دیکھتے دیکھتے کِئے گئے اُنہیں گھیرے ہُوئے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/title.txt b/07/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/07/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2b7ac75..5130194 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -79,6 +79,12 @@ "05-12", "05-14", "06-title", - "06-01" + "06-01", + "06-04", + "06-06", + "06-08", + "06-10", + "07-title", + "07-01" ] } \ No newline at end of file