ur_hos_text_ulb/06/10.txt

1 line
431 B
Plaintext

\v 10 ۔مَیں نے اسرؔائیل کے گھرانے میں ایک ہَولناک بات دیکھی ہَے۔ وہاں اِفؔرائیم نے زِنا کِیا ہَے اَور اسرؔائیل نے اپنے آپ کو ناپاک کر دِیا ہَے۔ \v 11 ۔اَے یہُوداہ! تیرے لئے بھی کٹائی کا وقت مُقرّر ہَے جب میں اپنے اسیروں کو اسیری سے واپس لاؤں گا۔