Sun Apr 14 2024 03:02:10 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 03:02:10 +08:00
parent 531c9d235b
commit 9ad0c382ac
6 changed files with 6 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ یسُوعؔ مسِیح کا مُکاشفہ جو خُدا نے اُسے بخشا تاکہ اپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضرُور ہَے اور جِسے اُس نے اپنے فرِشتہ کو بھیج کر اپنے بندے یُوحنّاؔ پر ظاہِر کِیا۔ \v 2 ۲۔جِس نے کلامِ خُدا اور یسُوعؔ مسِیح کی گَواہی کی یعنی اُن تمام چِیزوں کی جو اُس نے دیکھی تھیں شہادت دی۔ \v 3 ۳۔ مُبارک ہَے وہ شخْص جو نبُوّت کی اِس کِتاب کی تلاوت کرتا ہَے اور وہ سب جو سُنتے اور نبُوّت کی اِس کِتاب پر عَمَل کرتے ہَیں کیونکہ وَقْت نزدِیک ہَے۔
\c 1 \v 1 ۱۔ یسُوعؔ مسِیح کا مُکاشفہ جو خُدا نے اُسے بخشا تاکہ اپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضرُور ہَے اور جِسے اُس نے اپنے فرِشتہ کو بھیج کر اپنے بندے یُوحنّاؔ پر ظاہِر کِیا۔ \v 2 ۲۔جِس نے کلامِ خُدا اور یسُوعؔ مسِیح کی گَواہی کی یعنی اُن تمام چِیزوں کی جو اُس نے دیکھی تھیں شہادت دی۔ \v 3 ۳۔ مُبارک ہَے وہ شخْص جونُبُوَّت کی اِس کِتاب کی تلاوت کرتا ہَے اور وہ سب جو سُنتے اور نُبُوَّت کی اِس کِتاب پر عَمَل کرتے ہَیں کیونکہ وَقْت نزدِیک ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔تب مَیں نے وہ چھوٹا طُومار اُس فرِشتہ کے ہاتھ سے لے لِیا اور اُسے کھا لِیا۔ وہ میرے مُنہ میں تو شہد کی طرح مِیٹھا لگا مگر جب مَیں اُسے کھا چُکا تو میرا پیٹ کڑوا ہو گیا۔ \v 11 ۱۱۔اور مُجھ سے کہا گیا کہ تُجھے بُہت سی اُمّتوں ،قوموں، اہلِ زُبان اور بادشاہوں پر پِھر نبُوّت کرنا ضرُور ہَے۔
\v 10 ۱۰۔تب مَیں نے وہ چھوٹا طُومار اُس فرِشتہ کے ہاتھ سے لے لِیا اور اُسے کھا لِیا۔ وہ میرے مُنہ میں تو شہد کی طرح مِیٹھا لگا مگر جب مَیں اُسے کھا چُکا تو میرا پیٹ کڑوا ہو گیا۔ \v 11 ۱۱۔اور مُجھ سے کہا گیا کہ تُجھے بُہت سی اُمّتوں ،قوموں، اہلِ زُبان اور بادشاہوں پر پِھر نُبُوَّت کرنا ضرُور ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔اور مَیں اپنے دو گَواہوں کو یہ اِختِیار دُوں گا کہ وہ ٹاٹ اَوڑھ کر ایک ہزار دو سَو ساٹھ دِن تک نبُوّت کریں۔ \v 4 ۴۔یہ وُہی زَیتُون کے دو دَرَخْت اور دو چراغ دان ہَیں جو زمِین کےخُداوَند کے سامنے کھڑے ہَیں۔ \v 5 ۵۔اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے تو اُن کے مُنہ سے آگ نِکلتی ہَے جو اُن کے دُشمنوں کو کھا جاتی ہَے۔ اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے گا تو ضرُور ہَے کہ وہ اِسی طرح مارا جائے گا۔
\v 3 ۳۔اور مَیں اپنے دو گَواہوں کو یہ اِختِیار دُوں گا کہ وہ ٹاٹ اَوڑھ کر ایک ہزار دو سَو ساٹھ دِن تک نُبُوَّت کریں۔ \v 4 ۴۔یہ وُہی زَیتُون کے دو دَرَخْت اور دو چراغ دان ہَیں جو زمِین کےخُداوَند کے سامنے کھڑے ہَیں۔ \v 5 ۵۔اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے تو اُن کے مُنہ سے آگ نِکلتی ہَے جو اُن کے دُشمنوں کو کھا جاتی ہَے۔ اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پَہُن٘چانا چاہے گا تو ضرُور ہَے کہ وہ اِسی طرح مارا جائے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 ۸۔اور مُجھ یُوحنّاؔ ہی نے اُن باتوں کو سُنا اور دیکھااور جب مَیں نے سُنا اور دیکھا تو اُس فرِشتے کے پاؤں پر سِجدَہ کرنے کو گِرا جِس نےمُجھے یہ باتیں دِکھائِیں۔ \v 9 ۹۔تب اُس نے مُجھ سے کہا خَبَردار! ایسا نہ کر کیونکہ مَیں تیرا اور تیرے اَن٘بِیا بھائِیوں کا اور اُنھیں جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتیں مانتے ہَیں ہم خِدمت ہُوں، سِجدَہ خُدا کو کر!
\v 8 ۸۔اور مُجھ یُوحنّاؔ ہی نے اُن باتوں کو سُنا اور دیکھااور جب مَیں نے سُنا اور دیکھا تو اُس فرِشتے کے پاؤں پر سِجدَہ کرنے کو گِرا جِس نےمُجھے یہ باتیں دِکھائِیں۔ \v 9 ۹۔تب اُس نے مُجھ سے کہا خَبَردار! ایسا نہ کر کیونکہ مَیں تیرا اور تیرے اَن٘بِیا بھائِیوں کا اور اُنھیں جو اِس کِتاب کی نُبُوَّت کی باتیں مانتے ہَیں ہم خِدمت ہُوں، سِجدَہ خُدا کو کر!

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔مَیں ہر ایک شخْص کے آگے جو اِس کِتاب کی بنُوّت کی باتیں سُنتا ہَے گواہی دیتا ہُوں کہ اگر کوئی اِن باتوں میں کُچھ بڑھائے تو خُدا اِس کِتاب میں لِکھی ہُوئی آفات اُس پر نازِل کرے گا۔ \v 19 ۱۹۔اور اگر کوئی نبُوّت کی اِس کِتاب کی باتوں میں سے کُچھ نِکال ڈالے تو خُدا اُس کا حِصّہ اُس زِندگی کے دَرَخْت اور مُقدّس شہر میں سے نِکال دے گا جِن کا اِس کِتاب میں ذِکْر ہَے۔
\v 18 ۱۸۔مَیں ہر ایک شخْص کے آگے جو اِس کِتاب کی بنُوّت کی باتیں سُنتا ہَے گواہی دیتا ہُوں کہ اگر کوئی اِن باتوں میں کُچھ بڑھائے تو خُدا اِس کِتاب میں لِکھی ہُوئی آفات اُس پر نازِل کرے گا۔ \v 19 ۱۹۔اور اگر کوئی نُبُوَّت کی اِس کِتاب کی باتوں میں سے کُچھ نِکال ڈالے تو خُدا اُس کا حِصّہ اُس زِندگی کے دَرَخْت اور مُقدّس شہر میں سے نِکال دے گا جِن کا اِس کِتاب میں ذِکْر ہَے۔

View File

@ -243,6 +243,7 @@
"22-title",
"22-01",
"22-06",
"22-08",
"22-10",
"22-12",
"22-14",