ur_rev_text_ulb/22/18.txt

1 line
662 B
Plaintext

\v 18 ۱۸۔مَیں ہر ایک شخْص کے آگے جو اِس کِتاب کی بنُوّت کی باتیں سُنتا ہَے گواہی دیتا ہُوں کہ اگر کوئی اِن باتوں میں کُچھ بڑھائے تو خُدا اِس کِتاب میں لِکھی ہُوئی آفات اُس پر نازِل کرے گا۔ \v 19 ۱۹۔اور اگر کوئی نُبُوَّت کی اِس کِتاب کی باتوں میں سے کُچھ نِکال ڈالے تو خُدا اُس کا حِصّہ اُس زِندگی کے دَرَخْت اور مُقدّس شہر میں سے نِکال دے گا جِن کا اِس کِتاب میں ذِکْر ہَے۔