ur_rev_text_ulb/22/08.txt

1 line
623 B
Plaintext

\v 8 ۸۔اور مُجھ یُوحنّاؔ ہی نے اُن باتوں کو سُنا اور دیکھااور جب مَیں نے سُنا اور دیکھا تو اُس فرِشتے کے پاؤں پر سِجدَہ کرنے کو گِرا جِس نےمُجھے یہ باتیں دِکھائِیں۔ \v 9 ۹۔تب اُس نے مُجھ سے کہا خَبَردار! ایسا نہ کر کیونکہ مَیں تیرا اور تیرے اَن٘بِیا بھائِیوں کا اور اُنھیں جو اِس کِتاب کی نُبُوَّت کی باتیں مانتے ہَیں ہم خِدمت ہُوں، سِجدَہ خُدا کو کر!