ur_rev_text_ulb/10/10.txt

1 line
524 B
Plaintext

\v 10 ۱۰۔تب مَیں نے وہ چھوٹا طُومار اُس فرِشتہ کے ہاتھ سے لے لِیا اور اُسے کھا لِیا۔ وہ میرے مُنہ میں تو شہد کی طرح مِیٹھا لگا مگر جب مَیں اُسے کھا چُکا تو میرا پیٹ کڑوا ہو گیا۔ \v 11 ۱۱۔اور مُجھ سے کہا گیا کہ تُجھے بُہت سی اُمّتوں ،قوموں، اہلِ زُبان اور بادشاہوں پر پِھر نُبُوَّت کرنا ضرُور ہَے۔