Mon Feb 21 2022 14:17:14 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-21 14:17:14 +09:00
parent 8188914660
commit 64626fe31a
8 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔ خدا اور یسوع مسیح کو گواہ بناکے، جو زندوں او رمردوں کی عدالت کرے گا اور اُس کے ظہور اور بادشاہی کی وجہ سے میں تجھے بڑی سنجیدگی سے تاکید کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ کلام کی منادی کر، وقت اور بے وقت تیار رہ۔ ہر طرح سے صبر اور تعلیم کے ساتھ اصلاح، ملامت اور نصیحت کر۔‬‬

1
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ کیونکہ وہ وقت آئے گا جب لوگ خالص تعلیم برداشت نہیں کریں گے،اِس کی بجائے وہ اپنے کانوں کی کھجلی کے باعث اُن اُستادوں کی پیروی کریں گے جواُنہیں اُن کی خواہشات کے مطابق تعلیم دیتے ہیں جیسی تعلیم وہ چاہتے ہیں۔ \v 4 ۴۔ وہ سچائی کی تعلیم سے اپنے کانوں کو پھیر لیں گے اور کہانیوں کی طرف متوجہ ہوں گے۔ \v 5 ۵۔ لیکن تُو تمام باتوں میں ہوشیار رہ، دُکھ برداشت کر، بشارت کا کام کر اور اپنی خدمت کو پورا کر۔‬‬

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ کیونکہ میں نے اپنے آپ کو قربان ہونے کے لئے دیا ہے اوراب میرے جانے کا وقت آ چکا ہے ۔ \v 7 ۷۔ میں اچھی کشُتی لڑ چکا ہوں؛ میں دوڑ ختم کو چکا ہوں اور میں ایمان پر قائم رہا ہوں۔ \v 8 ۸۔ میرے لئے راست بازی کا تاج محفوظ رکھا ہوا ہے / رکھ دیا گیا ہے۔ وہ تاج جو عادل خدا مجھے اُس دن دے گا اور صرف مجھے ہی نہیں بلکہ اُن تمام کے لئے بھی جو اُس کے ظہور کے دل سےخواہش مند ہیں۔‬‬

1
04/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ میرے پاس جلد آنے کے لئے پوری کوشش کر۔ \v 10 ۱۰۔ کیونکہ دیماس مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے، وہ اِس دنیا سے محبّت رکھتا ہے اور اِس لئے تھسلینکے کو چلا گیا ہے، کریسکینس گلتیہ کو چلا گیا ہے اور ططس دلمتیہ کو چلا گیا ہے۔‬‬

1
04/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ صرف لوقا میرے پاس ہے، مرقس کو اپنے ساتھ لے کر میرے پاس آجا کیونکہ وہ خدمت کے اِس کام میں میرے لئے مفید ہے۔ \v 12 ۱۲۔ تخکس کو میں نے اِفسس کو بھیجا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ وہ چوغہ جو میں نے تروآس میں کرپس کے پاس چھوڑاتھا جب تُوآئے تو اپنے ساتھ لیتے آنا اور کتابیں،خاص طور پر رَق کے طومار اپنے ساتھ لیتے آنا۔‬‬

1
04/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ سکندرلوہار نے میرے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا ہے۔خداوند اُسے اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا۔ \v 15 ۱۵۔ تجھے بھی اُس سے محتاط رہنا چاہیے کیونکہ وہ ہمارے کلام کی بہت مخالفت کرتا تھا۔ \v 16 ۱۶۔ میری پہلی پیشی میں کوئی بھی میرے ساتھ کھڑا نہ ہوا بلکہ سب لوگ مجھے چھوڑ گئے۔ کاش کہ یہ اُن کے حساب میں نہ گنِا جائے۔‬‬

1
04/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ لیکن خداوند میرے ساتھ کھڑا تھا اور مجھے قوت بخشتا تھا تاکہ میرے وسیلے سے پیغام کی پوری منادی ہو جائے اور یہ کہ تمام غیر قومیں اُس پیغام کو سُن لیں۔ اِس لئے میں شیر کے منہ سے بچایا گیا تھا۔ \v 18 ۱۸۔ خداوند مجھے ہر بُرے کام سے بچائے گا اور مجھے اپنی آسمانی بادشاہی کے لئے محفوظ رکھے گا۔ سارا جلال ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اُس کا ہو، آمین۔‬‬

1
04/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ پرسکلہ اور اَکولہ سے اور انیسفرس کے گھرانے سے سلام کہنا۔ \v 20 ۲۰۔ اِراستس کرنتھس میں رہا اور ترفمس کو میں نے میلیتس میں بیمار چھوڑا۔ \v 21 ۲۱۔ جاڑے سے پہلے میرے پاس آنے کی کوشش کرنا۔ یوبولس اورپودینس اور لینس اور کلودیہ اور تمام بھائی تجھے سلام کہتے ہیں۔ \v 22 ۲۲۔خداوند تیری روح کے ساتھ ہو اور خدا کا فضل تمہارے ساتھ ہو۔‬‬