1 line
541 B
Plaintext
1 line
541 B
Plaintext
\v 11 ۱۱۔ صرف لوقا میرے پاس ہے، مرقس کو اپنے ساتھ لے کر میرے پاس آجا کیونکہ وہ خدمت کے اِس کام میں میرے لئے مفید ہے۔ \v 12 ۱۲۔ تخکس کو میں نے اِفسس کو بھیجا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ وہ چوغہ جو میں نے تروآس میں کرپس کے پاس چھوڑاتھا جب تُوآئے تو اپنے ساتھ لیتے آنا اور کتابیں،خاص طور پر رَق کے طومار اپنے ساتھ لیتے آنا۔ |