diff --git a/04/01.txt b/04/01.txt new file mode 100644 index 0000000..cbb7d09 --- /dev/null +++ b/04/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 4 ‫ \v 1 ۱۔ خدا اور یسوع مسیح کو گواہ بناکے، جو زندوں او رمردوں کی عدالت کرے گا اور اُس کے ظہور اور بادشاہی کی وجہ سے میں تجھے بڑی سنجیدگی سے تاکید کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ کلام کی منادی کر، وقت اور بے وقت تیار رہ۔ ہر طرح سے صبر اور تعلیم کے ساتھ اصلاح، ملامت اور نصیحت کر۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/03.txt b/04/03.txt new file mode 100644 index 0000000..d72a3b6 --- /dev/null +++ b/04/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 3 ۳۔ کیونکہ وہ وقت آئے گا جب لوگ خالص تعلیم برداشت نہیں کریں گے،اِس کی بجائے وہ اپنے کانوں کی کھجلی کے باعث اُن اُستادوں کی پیروی کریں گے جواُنہیں اُن کی خواہشات کے مطابق تعلیم دیتے ہیں جیسی تعلیم وہ چاہتے ہیں۔ \v 4 ۴۔ وہ سچائی کی تعلیم سے اپنے کانوں کو پھیر لیں گے اور کہانیوں کی طرف متوجہ ہوں گے۔ \v 5 ۵۔ لیکن تُو تمام باتوں میں ہوشیار رہ، دُکھ برداشت کر، بشارت کا کام کر اور اپنی خدمت کو پورا کر۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/06.txt b/04/06.txt new file mode 100644 index 0000000..e187df3 --- /dev/null +++ b/04/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 6 ۶۔ کیونکہ میں نے اپنے آپ کو قربان ہونے کے لئے دیا ہے اوراب میرے جانے کا وقت آ چکا ہے ۔ \v 7 ۷۔ میں اچھی کشُتی لڑ چکا ہوں؛ میں دوڑ ختم کو چکا ہوں اور میں ایمان پر قائم رہا ہوں۔ \v 8 ۸۔ میرے لئے راست بازی کا تاج محفوظ رکھا ہوا ہے / رکھ دیا گیا ہے۔ وہ تاج جو عادل خدا مجھے اُس دن دے گا اور صرف مجھے ہی نہیں بلکہ اُن تمام کے لئے بھی جو اُس کے ظہور کے دل سےخواہش مند ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/09.txt b/04/09.txt new file mode 100644 index 0000000..5b37c0f --- /dev/null +++ b/04/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 9 ۹۔ میرے پاس جلد آنے کے لئے پوری کوشش کر۔ \v 10 ۱۰۔ کیونکہ دیماس مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے، وہ اِس دنیا سے محبّت رکھتا ہے اور اِس لئے تھسلینکے کو چلا گیا ہے، کریسکینس گلتیہ کو چلا گیا ہے اور ططس دلمتیہ کو چلا گیا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/11.txt b/04/11.txt new file mode 100644 index 0000000..515253c --- /dev/null +++ b/04/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 11 ۱۱۔ صرف لوقا میرے پاس ہے، مرقس کو اپنے ساتھ لے کر میرے پاس آجا کیونکہ وہ خدمت کے اِس کام میں میرے لئے مفید ہے۔ \v 12 ۱۲۔ تخکس کو میں نے اِفسس کو بھیجا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ وہ چوغہ جو میں نے تروآس میں کرپس کے پاس چھوڑاتھا جب تُوآئے تو اپنے ساتھ لیتے آنا اور کتابیں،خاص طور پر رَق کے طومار اپنے ساتھ لیتے آنا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/14.txt b/04/14.txt new file mode 100644 index 0000000..966bfd6 --- /dev/null +++ b/04/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 14 ۱۴۔ سکندرلوہار نے میرے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا ہے۔خداوند اُسے اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا۔ \v 15 ۱۵۔ تجھے بھی اُس سے محتاط رہنا چاہیے کیونکہ وہ ہمارے کلام کی بہت مخالفت کرتا تھا۔ \v 16 ۱۶۔ میری پہلی پیشی میں کوئی بھی میرے ساتھ کھڑا نہ ہوا بلکہ سب لوگ مجھے چھوڑ گئے۔ کاش کہ یہ اُن کے حساب میں نہ گنِا جائے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/17.txt b/04/17.txt new file mode 100644 index 0000000..b6db7f1 --- /dev/null +++ b/04/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 17 ۱۷۔ لیکن خداوند میرے ساتھ کھڑا تھا اور مجھے قوت بخشتا تھا تاکہ میرے وسیلے سے پیغام کی پوری منادی ہو جائے اور یہ کہ تمام غیر قومیں اُس پیغام کو سُن لیں۔ اِس لئے میں شیر کے منہ سے بچایا گیا تھا۔ \v 18 ۱۸۔ خداوند مجھے ہر بُرے کام سے بچائے گا اور مجھے اپنی آسمانی بادشاہی کے لئے محفوظ رکھے گا۔ سارا جلال ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اُس کا ہو، آمین۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/19.txt b/04/19.txt new file mode 100644 index 0000000..7483733 --- /dev/null +++ b/04/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 19 ۱۹۔ پرسکلہ اور اَکولہ سے اور انیسفرس کے گھرانے سے سلام کہنا۔ \v 20 ۲۰۔ اِراستس کرنتھس میں رہا اور ترفمس کو میں نے میلیتس میں بیمار چھوڑا۔ \v 21 ۲۱۔ جاڑے سے پہلے میرے پاس آنے کی کوشش کرنا۔ یوبولس اورپودینس اور لینس اور کلودیہ اور تمام بھائی تجھے سلام کہتے ہیں۔ \v 22 ۲۲۔خداوند تیری روح کے ساتھ ہو اور خدا کا فضل تمہارے ساتھ ہو۔‬‬ \ No newline at end of file