Mon Feb 21 2022 14:15:49 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-21 14:15:49 +09:00
parent e32fba78a3
commit 8188914660
10 changed files with 12 additions and 0 deletions

2
02/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 ۲۲۔ جوانی کی خواہشوں سے بھاگو۔ جو پاک دل کے ساتھ خداوند کو پکارتے ہیں اُن کے ساتھ راست بازی، ایمان،محبّت اور صلح کے طالب ہو۔‬‬
\v 23 ۲۳۔ لیکن بے وقوفی اور نادانی کے سوالات سے کنارہ کر و۔ تم جانتے ہو کہ اُن سے تکرار پیدا ہوتی ہے۔‬‬

1
02/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔ خداوند کے بندے کو جھگڑا نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ سب کے ساتھ نرمی کرے، تعلیم دینے کے لائق ہو، اورصبر کرنے والا ہو۔ \v 25 ۲۵۔ مخالفوں کو حلیمی سے سکھائے۔ شاید خدا اُنہیں توبہ کی توفیق عطا کرے اور وہ سچائی کے علم کو پہچانیں۔ \v 26 ۲۶۔ یہ ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے حواس میں آ کر اِبلیس کے پھندے سے نکل جائیں، حالانکہ وہ اُس کی مرضی کے لیے اُس کے قبضہ میں ہیں۔‬‬

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ مگر یہ جان لو کہ آخیر زمانہ میں بُرے دن آئیں گے۔ \v 2 ۲۔ اِس لئے لوگ خود غرض، زردوست، شیخی باز، مغرور، کُفر بکنے والے، ماں باپ کے نافرمان،ناشکرے، ناپاک ہو گئے۔ \v 3 ۳۔ طبعی محبّت سے خالی، تنگ دل، الزام لگانے والے، ،بے ضبط ، تنُد مزاج، نیکی کے دشمن۔ \v 4 ۴۔ دھوکے باز، ضدی، گھمنڈی، خدا کی نسبت عیش و عشرت کو عزیز رکھنے والے ہوں گے۔‬‬

1
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ وہ دین داری کی طبع تو رکھیں گے مگر اِس کے اثر کو قبول نہ کریں گے، ایسے لوگوں سے کنارہ کرو۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُن میں سے کُچھ لوگ گھروں میں داخل ہوتے ہیں اور احمق عورتوں کو قابو میں کرتے ہیں۔ یہ وہ عورتیں ہیں جو کہ گناہوں میں دبی ہوئی ہیں اور مختلف خواہشوں میں پھنسی ہوئی ہیں ۔ \v 7 ۷ ۔یہ عورتیں ہمیشہ نئی چیزوں کو سیکھنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن سچائی کی پہچان تک کبھی نہیں پہنچتی ہیں۔‬‬

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ جس طرح ینیس اور یمبریس، موسیٰ کے خلاف ہوئیں۔ اُسی طرح یہ جھوٹے اُستاد بھی سچائی کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ وہ آدمی ہیں جو اپنی عقل میں بگڑے ہوئے ہیں اور اُنہوں نے ایمان کا انکار بھی کر دیا ہے۔ \v 9 ۹۔ لیکن وہ اور اِس سے زیادہ نہیں بڑھیں گے کیونکہ ہر اک پراُن کی بے وقوفی ظاہر ہو گی جیسے کہ اُن آدمیوں کی بے وقوفی ظاہر ہوئی ہے۔‬‬

2
03/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 10 ۱۰۔لیکن تم نے میری تعلیم ، چال چلن، ارادہ، ایمان، تحمل، محبّت ، صبر۔‬‬
\v 11 ۱۱۔ ایذارسانی، اور مصبیتوں میں میری پیروی کی ہے اور جو کچھ میرے ساتھ انطاکیہ ، اکنیم اور لسترہ میں بھی ہوا۔میں نے اور بھی دکھوں/ایذا رسانی کو برداشت کیا لیکن خداوندنے مجھے اُن تمام مصبیتوں سے بچایا ۔ \v 12 ۱۲۔ وہ تمام جو مسیح یسو ع میں راست بازی کی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں وہ سب ستائے جائیں گے۔ \v 13 ۱۳۔ جب کہ بد کردار اور دھوکے باز اور بھی زیادہ بگڑ جائیں گے۔ وہ دوسروں کوبھی گمراہ کریں گے۔ وہ خود کو بھی گمراہ کر رہے ہیں۔‬‬

1
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لیکن تم نے جو سیکھا ہے اُس پر قائم رہو اور یہ جانتے ہوئے اُس کا پورے طور پر یقین کرکہ کن (خادموں/ لوگوں) سے تعلیم پائی ہے۔ \v 15 ۱۵۔ تم جانتے ہو کہ بچپن سے ہی تمہیں مقدس نوشتوں کے بارے میں بتا یا گیا جو تمہیں مسیح یسوع پر ایمان لانے سے نجات حاصل کرنے کے لئے دانائی بخشتے ہیں۔‬‬

1
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔تمام صحائف خدا کی طرف سے الہامی ہیں اور تعلیم، الزام ، اِصلاح، راست بازی میں تربیت کے ساتھ فائدہ مند ہیں۔ \v 17 ۱۷۔ تاکہ مردِ خدا کامل ہو اور ہر اچھے کام کے لئے تیار ہو جائے۔‬‬

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۳

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۴