Mon Feb 21 2022 13:51:46 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-21 13:51:47 +09:00
parent 1960bfbf64
commit bfae7701ff
19 changed files with 22 additions and 1 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ پولس،سلوانس اور تیمتھیس جو کہ تھسلنیکیوں کی کلیسیا جو ہمارے خدا باپ اورہمارے خداوند یسوع مسیح میں ہیں۔ \v 2 ۲۔ خدا ہمارے باپ اور خداوندیسوع مسیح کا اطمینان تمہارے ساتھ ہوتا رہے۔‬‬

1
01/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ اے بھائیو!ہمیں ہمیشہ خداوند کا شکرکرنا چاہیے ۔اِس کے لئے میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں کیونکہ تمہارا ایمان بڑھ رہا ہے اور تم آپسی محبت میں بھی بڑھ رہے ہو۔ ایک دوسرے سے بندھے ہوئے ہو۔ \v 4 ۴۔ ہم خدا کی کلیسیاؤں میں تمہارے اُس ایمان کی بابت فخرسے بتاتے ہیں جو تم نے مصبیتوں اور ایذا رسانی میں دلیری سے قائم رکھا۔ \v 5 ۵۔یہ خدا کی راست عدالت کا واضح نشان ہے ،اِس کے ساتھ کہ تم خدا کی بادشاہی میں قابل شمار کئے جاؤ گے جس کے لئے تم نے دکھ سہے۔‬‬

1
01/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ کیونکہ خدا کی راست بازی کا یہ انصاف ہے کہ وہ تم پر مصبیت لانے والوں کو مصبیت میں ڈالے۔ \v 7 ۷۔ اور ہمارے ساتھ جو مصبیت میں ہیں اُن کو تسلی دے ۔آسمان سے خداوند یسوع فرشتوں کے ساتھ بڑی قدرت کے ساتھ ظاہر ہو کر یہ کرے گا۔ \v 8 ۸۔ اور وہ جو خدا کو نہیں جانتے وہ اُن کو بھڑکتی ہوئی آگ میں بدلہ لے گا اور اُن کو بھی جو کہ خداوند یسوع کی خوش خبری کی پیروی نہیں کرتے۔‬‬

1
01/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ وہ خداوند سے دور اور اُس کے جلال کی قدرت میں ہمیشہ کی تباہی کی سزا میں مبتلا ہوں گے۔ \v 10 ۱۰۔ یہ اُس دن ہو گا جبکہ وہ اپنے مقدسوں میں جلال پانے اور سب ایمان لانے والوں کے سبب سے تعجب کا باعث ہونے کے لئے آئے گا کیونکہ تم ہماری گواہی پر ایمان لائے۔‬‬

1
01/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ ہم تمہارے لئے بلا ناغہ دُعا کرتے ہیں کہ ہمارا خدا تمہیں تمہاری بلاہٹ کے لائق جانے اور راست بازی کی خواہش اور قوت کے ساتھ ایمان کے ہر کام کو انجام دے۔ \v 12 ۱۲۔ہم دعا کرتے ہیں کہ تمہارے باعث ہمارے خداوند یسوع مسیح کا نام جلال پائےاور تم بھی مسیح ہمارے خداوند کے وسیلہ سے اُس کے ساتھ جلال پاؤ۔‬‬

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ پس،اَے بھائیو،ہم اپنے خداوند یسوع مسیح کے آنے اور اُس کے ساتھ اکٹھا ہونے کی بابت تم سے درخواست کرتے ہیں۔ \v 2 ۲۔ کہ تم کسی روح، کلام یا خط جو بظاہر تو ہماری طرف سے ہو، یہ سمجھ کر کہ خداوند کا دن آپہنچاتاکہ تمہاری عقل پریشان ہو اور تم گھبرا نہ جاؤ۔‬‬

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ کوئی تمہیں کسی بات میں دھوکا نہ دے کیونکہ وہ نہیں آئےگا جب تک برگشتگی نہ ہو اور مردِ سرکش ظاہر نہ ہو یعنی ہلاکت کا فرزند۔ \v 4 ۴۔ یہ وہ ہے جو مخالفت کرتا اور ہر اُس بات کے خلاف جو خدا کہلاتی ہے اور جس کی عبادت ہوتی ہے اورخود کو سرفراز کرتا ہے تاکہ وہ خدا کی ہیکل میں بیٹھ کر خود کو خدا ظاہر کرے۔‬‬

1
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ کیا تمہیں یاد نہیں کہ جب میں تمہارے ساتھ تھا تو میں نے تمہیں یہ باتیں بتائیں تھیں؟ \v 6 ۶۔اب تم جانتے ہو کہ وہ کیا ہے جو اُسے روکتا ہےتاکہ صیحح وقت پر اُسے ظاہر کرے۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ گناہ کا بھید اب بھی عمل میں ہے ، لیکن کوئی ایک ہے جو اُسے روکے ہوئے ہے جب تک وہ راستے سے نہ ہٹا دیا جائے۔‬‬

2
02/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 ۸۔ تب وہ مردِ سرکش ظاہر کیا جائے گا جسے خداوند یسوع اپنے منہ کے دم سے مارے گا اور اپنی آمد کے مکاشفہ سےاُس کا مکمل خاتمہ کر دے گا۔
\v 9 ۹۔مردِ سرکش کی آمد شیطان کے کام کے باعث ہوگی ،ساری طاقت ، نشانات اور جھوٹے معجزات۔ \v 10 ۱۰۔اور بے ایمانی کے فریب کے ساتھ اُن لوگوں کے لئے جو ہلاک ہو رہے ہیں کیونکہ اُنہوں نے محبّت اور سچائی کو قبول نہ کیا تاکہ وہ نجات پائیں۔‬‬

1
02/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اِس وجہ سے خدا اُنہیں خطاکا عمل بھیج رہا ہے تاکہ وہ ایک جھوٹی بات پر یقین کریں۔ \v 12 ۱۲۔تاکہ اُن سب کا انصاف ہو جنہوں نے سچائی پر یقین نہیں کیا لیکن ناراستی میں لذت حاصل کی۔‬‬

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ لیکن ہم تمہارے لئے ہمیشہ خدا کا شکر ادا کرتے ہیں ۔ بھائیو، خداوند کے پیارو، کیونکہ خدا نے تمہیں نجات کے پہلے پھلوں کے طور پر چُن لیا تاکہ تم روح کی تقدیس سے نجات پاؤ اورسچائی پر ایمان لاؤ۔ \v 14 ۱۴۔جن کی طرف اُس نے تمہیں ہماری خوش خبری کے ذریعے بلایا تاکہ تم ہمارے خداوند یسوع مسیح کا جلال حاصل کرو۔ \v 15 ۱۵۔ اِ س لئے بھائیو، مضبوط بنو اور اُن روایات کو تھامے رکھو جو تمہیں سکھائی گئی تھیں، چاہے لفظ سے یا ہمارےخط کے ذریعے۔‬‬

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اب ہمارا خداوند یسوع مسیح خود اور ہمارا خدا باپ جس نے ہم سے پیار کیا اور اپنے فضل کے ذریعے سے مستقبل کے لئے ابدی آرام اور اچھی امید بخشی ۔ \v 17 ۱۷۔ تمہارے دلوں کو ہر اچھے کام اور کلام کے لئے تسلی دے اور مضبوط کرے۔‬‬

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۲

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ اور اب اَے بھائیو، ہمارے لئے دعا کرو کہ جیسے خداوند کا کلام تم میں پھیلا اور جلال پایا ویسا ہی دوسروں میں بھی جلال پائے۔ \v 2 ۲۔ دعا کرو کہ مکار اور بدکار لوگوں سے بچے رہو کیونکہ سب میں ایمان نہیں ہے۔ \v 3 ۳۔ لیکن خداوند وفادار ہے جو تمہیں قائم رکھتا اور بدی سے تمہیں بچاتا ہے۔‬‬

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ خداوند میں ہمیں تم پر اعتماد ہے، کہ تم اُن باتوں پر عمل کرتے ہو جس کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے۔ \v 5 ۵۔ خداوند تمہارے دِلوں کوخدا کی محبت اور مسیح کے صبر کی ہدایت دے۔‬‬

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۳

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۲۔تِھسّلُنیکیوں‬‬

View File

@ -32,6 +32,8 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"translators": [
"Salmoon Riaz"
],
"finished_chunks": []
}