ur_2th_text_ulb/01/03.txt

1 line
799 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ اے بھائیو!ہمیں ہمیشہ خداوند کا شکرکرنا چاہیے ۔اِس کے لئے میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں کیونکہ تمہارا ایمان بڑھ رہا ہے اور تم آپسی محبت میں بھی بڑھ رہے ہو۔ ایک دوسرے سے بندھے ہوئے ہو۔ \v 4 ۴۔ ہم خدا کی کلیسیاؤں میں تمہارے اُس ایمان کی بابت فخرسے بتاتے ہیں جو تم نے مصبیتوں اور ایذا رسانی میں دلیری سے قائم رکھا۔ \v 5 ۵۔یہ خدا کی راست عدالت کا واضح نشان ہے ،اِس کے ساتھ کہ تم خدا کی بادشاہی میں قابل شمار کئے جاؤ گے جس کے لئے تم نے دکھ سہے۔‬‬