‫ \v 3 ۳۔ اے بھائیو!ہمیں ہمیشہ خداوند کا شکرکرنا چاہیے ۔اِس کے لئے میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں کیونکہ تمہارا ایمان بڑھ رہا ہے اور تم آپسی محبت میں بھی بڑھ رہے ہو۔ ایک دوسرے سے بندھے ہوئے ہو۔ \v 4 ۴۔ ہم خدا کی کلیسیاؤں میں تمہارے اُس ایمان کی بابت فخرسے بتاتے ہیں جو تم نے مصبیتوں اور ایذا رسانی میں دلیری سے قائم رکھا۔ \v 5 ۵۔یہ خدا کی راست عدالت کا واضح نشان ہے ،اِس کے ساتھ کہ تم خدا کی بادشاہی میں قابل شمار کئے جاؤ گے جس کے لئے تم نے دکھ سہے۔‬‬