1 line
513 B
Plaintext
1 line
513 B
Plaintext
\c 3 \v 1 ۱۔ اور اب اَے بھائیو، ہمارے لئے دعا کرو کہ جیسے خداوند کا کلام تم میں پھیلا اور جلال پایا ویسا ہی دوسروں میں بھی جلال پائے۔ \v 2 ۲۔ دعا کرو کہ مکار اور بدکار لوگوں سے بچے رہو کیونکہ سب میں ایمان نہیں ہے۔ \v 3 ۳۔ لیکن خداوند وفادار ہے جو تمہیں قائم رکھتا اور بدی سے تمہیں بچاتا ہے۔ |