1 line
540 B
Plaintext
1 line
540 B
Plaintext
\v 11 ۱۱۔ ہم تمہارے لئے بلا ناغہ دُعا کرتے ہیں کہ ہمارا خدا تمہیں تمہاری بلاہٹ کے لائق جانے اور راست بازی کی خواہش اور قوت کے ساتھ ایمان کے ہر کام کو انجام دے۔ \v 12 ۱۲۔ہم دعا کرتے ہیں کہ تمہارے باعث ہمارے خداوند یسوع مسیح کا نام جلال پائےاور تم بھی مسیح ہمارے خداوند کے وسیلہ سے اُس کے ساتھ جلال پاؤ۔ |