Add '13/intro.md'
This commit is contained in:
parent
59e32e7a2f
commit
464d81f619
|
@ -0,0 +1,18 @@
|
||||||
|
# لُوقا ۱۳: عمومی نوٹس
|
||||||
|
|
||||||
|
### اِس باب میں ممکنہ ترجمہ کی مشکلات
|
||||||
|
|
||||||
|
#### نامعلوم واقعات
|
||||||
|
|
||||||
|
یِسُوع اور لوگ دو واقعات کے بارے میں بات کرتے ہیں جن کے بارے میں وہ جانتے ہیں لیکن جس کے بارے میں آج کوئی بھی نہیں جانتا سوائے اس کے کہ جو لُوقا نے لکھا ( لُوقا ١٣: ١-۵ ) آپ کے ترجمے میں صرف وہی ہونا چاہئے جو لُوقا نے بیان کیا ہے ۔
|
||||||
|
|
||||||
|
#### ظاہری تضاد
|
||||||
|
|
||||||
|
ظاہری تضاد ایک سچا بیان ہے جو کسی ناممکن کو بیان کرنے کے لیے ظاہر ہوتا ہے اس باب میں ایک ظاہری تضاد پیش آیا ہے : " آخراوّل ہو جائیں گے اور اوّل آخر ہو جائیں گے" ( لُوقا ١٣: ٣٠) ۔
|
||||||
|
|
||||||
|
## Links:
|
||||||
|
|
||||||
|
* __[Luke 13:01 Notes](./01.md)__
|
||||||
|
|
||||||
|
__[<<](../12/intro.md) | [>>](../14/intro.md)__
|
||||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue